تازہ ترین 
< >
rss

 ثاقب ورک

حکومت کا عمران خان کے خلاف فوجداری مقدمہ واپس نہ لینے کا اعلان

توہین عدالت کا معاملہ عمران خان اور ہائیکورٹ کا ہے، وفاقی وزیر قانون

September 22, 2022

انتخابی جلسوں میں پختونخواہ حکومت کے ہیلی کاپٹر کا بے دریغ استعمال ہو رہا ہے، الیکشن کمیشن

انتخابی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان سے جواب طلب

September 17, 2022

خاتون رکن اسمبلی کے وزیر اعظم سیلاب فنڈز پر تحفظات، تنخواہ بطور عطیہ دینے سے انکار

میری ایک ماہ کی تنخواہ جے ڈی سی اور الخدمت کو یکساں تقسیم کی جائے، سائرہ بانو

September 1, 2022

حیدرآباد کے 9 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن ملتوی، کراچی سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا

آج ہونے والے اجلاس میں سندھ حکومت کی سفارشات پر غور کرنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

August 23, 2022

ججز کی تقرری کے طریقۂ کار کا ترمیمی بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سے منظور

جوڈیشل کمیشن کے ارکان کی تعداد 9 کے بجائے اب 7 ہوگی، پارلیمانی کمیٹی کو ججز کی نامزدگیوں پر فیصلے کا اختیار ہوگا، بل

August 18, 2022

فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ پر تشدد، انسانی حقوق کمیٹی کی چیئرپرسن نے آئی جی سے جواب طلب کرلیا

فیصل آباد میں شادی سے انکار پر بااثر افراد کے اہل خانہ نے میڈیکل کی طالبہ کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا

August 17, 2022

فوج کے کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، وزیر دفاع

75 سال کا جشن منانے کے ساتھ ہمیں خود احتسابی کی بھی ضرورت ہے، خواجہ آصف

August 13, 2022

قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کیلیے قرار داد متفقہ طور پر منظور

اقلیتوں کے حوالے سے تمام قسم کے امتیاز کو ختم کرنے کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں، قرارداد

August 11, 2022

چوہدری شجاعت کی انٹرا پارٹی الیکشن رکوانے کی درخواست فوری سماعت کے لیے مقرر

الیکشن کمیشن میں پانچ اگست کی صبح ساڑھے گیارہ بجے درخواست پر سماعت ہوگی

August 4, 2022

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے گیارہ اراکین کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیجا تھا۔

July 29, 2022
5