تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس رپورٹر

پیٹرول مہنگا ہونا نالائق وزیراعظم کی ایڈوانس عیدی کی قسط ہے، مریم اورنگزیب

پیٹرول اور ڈیزل کے مہنگے ہونے سے مہنگائی کے سونامی مزید میں اضافہ ہوگا، ترجمان (ن) لیگ

June 1, 2019

حکومت اور اپوزیشن کو مل کرملک کو معاشی بحران سےنکالنا ہوگا، چوہدری شجاعت

دہشتگردی سمیت دیگر بحرانوں سے نمٹنے کےلیے فوج اپنافرض ادا کر رہی ہے لیکن پارلیمنٹ بھی اپنا کردار ادا کرے، چوہدری شجاعت

May 22, 2019

اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی بھی ڈالرزبائیکاٹ مہم کا حصہ بن گئے

پاکستانی شہری ڈالر خریدنے اور اسے جمع کرنے سے اجتناب کریں، مشتاق غنی کی اپیل

May 21, 2019

سپریم کورٹ کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم، اورنج لائن کا سول ورک مکمل نہ ہوسکا

سپریم کورٹ نے 20 مئی تک منصوبے کا سول ورک مکمل کرنے کا ٹاسک دیا تھا

May 20, 2019

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا غیر فطری سیاسی اتحاد ہونے جا رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

ذاتی مفادات کیلئے سیاسی دسترخوان سجانے والوں کو عوام کا مفاد عزیز نہیں، صمصام بخاری

May 19, 2019

ڈالر کے نرخ بڑھنے سے اورنج لائن ٹرین منصوبے کی لاگت 340 ارب تک پہنچ گئی

سال 2015ء میں شروع ہونے والے اس پروجیکٹ کی لاگت 160 ارب 60 کروڑ روپے تھی

May 17, 2019

قبائلی اضلاع سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستیں بڑھانے کی منظوری

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی ترمیمی بل کی مخالفت

May 7, 2019

اورنج ٹرین پراجیکٹ میں قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف

صوبے اوروفاق کے درمیان اورنج ٹرین پراجیکٹ کے حوالے سے فریم ورک معاہدہ ہی نہیں

May 7, 2019

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

14 نامزد بینکوں کی شاخوں میں 6 مارچ تک جمع کرائی جاسکیں گی

February 25, 2019

کراچی کابزرگ شہری پولیس گردی کاشکار، دوران گرفتاری دورہ پڑنے سے جاں بحق

69 سالہ بزرگ شہری کو پولیس نے جیسے ہی موبائل میں ڈالا اس کی طبعیت بگڑ گئی اور وہ موبائل میں ہی دم توڑگیا

February 17, 2019
2