تازہ ترین 
< >
rss

 عمران اصغر

لال حویلی کو خالی کرانے کیلیے گرینڈ آپریشن آج کیا جائے گا، ایف آئی اے سے مدد طلب

محکمہ اوقاف کے مطابق لال حویلی اور دم دما مندر کی اراضی آج ہر صورت واگزار کرائی جائے گی

September 21, 2023

راولپنڈی میں غیرملکی کرنسی کا گودام برآمد، 8 ملزمان گرفتار

پلازہ میں خفیہ خانوں سے اربوں روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے، ایف آئی اے ذرائع

September 16, 2023

نامور پاکستانی اداکار شبیر مرزا انتقال کرگئے

شبیر مرزا گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے شدید علیل تھے

September 6, 2023

راولپنڈی کی آبادی میں داخل ہونے والا ریچھ 3 دن بعد پکڑا گیا

ریچھ راولپنڈی کے علاقے بھاٹہ چوک میں تین روز قبل داخل ہوا، جس کو ریسکیو کرنے کے لیے وائلڈ لائف حکام بھی آئے تھے

September 5, 2023

راولپنڈی کے آبادی والے علاقے میں ریچھ داخل

امدادی ٹیموں کو ریچھ کی تلاش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

September 3, 2023

2 ستمبر تک بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس نہ لیا تو بڑے حملے کا سامنا کرنا ہوگا، سراج الحق

عوام آئی ایم ایف کو نہیں مانتے، دو ستمبر کو ملک بھر کے 80 لاکھ دکاندار شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے، سراج الحق کا خطاب

September 1, 2023

راولپنڈی میں خاتون سے ڈکیتی کی سنگین واردات؛ انگھوٹیاں اور کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار

ایک ڈاکو نے خاتون کے ہاتھ دبوچ کر سونے کی انگھوٹیاں اتاری اور دوسرا ڈاکو خاتون کا سر پکڑ کر کانوں سے بالیاں نوچتا رہا

August 28, 2023

آزاد کشمیر کے سابق وزیر چوہدری علی شان 6 سال پرانے چیک باؤنس مقدمے میں گرفتار

ملزم نے 10 لاکھ روپے کے چیک 2017 میں دیے تھے جو باؤنس ہوگئے تھے

August 25, 2023

بچوں سے زیادتی کر کے ویڈیو بنانے والے دو ملزمان گرفتار

ملزمان کے موبائل سے متعدد نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں، پولیس

August 19, 2023

راولپنڈی بے نظیر اسپتال میں 2 بچوں کی ماں سے زیادتی کا ڈراپ سین، فوٹیج سامنے آگئی

ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت ہوئی ہے، اتنظامیہ نے واقعے کو باہمی رضامندی قرار دے دیا

August 15, 2023
2