تازہ ترین 
< >
rss

 عمران اصغر

راولپنڈی میں خونی بسنت، کمسن بچی سمیت 3 جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

بسنت کی روک تھام نہ کرنے پر دو ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز معطل، وزیراعلیٰ پنجاب کا بھی سخت نوٹس

February 24, 2023

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں 6 افراد کو زخمی کرنے والا ’ جنگلی چیتا‘ پکڑا گیا

چیتے کو اسلام آباد وائلڈ لائف نے بے ہوش کر کے ریسکیو کیا، ایک گھنٹے بعد جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا

February 16, 2023

لال حویلی کو سربمہر کردیا گیا، شیخ رشید سیل توڑ کر اندر داخل ہوگئے

لال حویلی کو سیل کرنے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

January 30, 2023

پیٹرولیم نرخوں میں ممکنہ اضافے پر پمپس اچانک بند، عوام رُل گئے

لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، خانیوال اور ساہیوال میں بھی پیٹرول نایاب ہوگیا

January 29, 2023

راولپنڈی؛ کیش وین لوٹنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، ساتھی فرار

ہلاک ڈاکو نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈھائی ماہ قبل بینک کی کیش وین کو لوٹ تھا

January 19, 2023

اسلام آباد پولیس کے سابق انسپیکٹرکا بیٹا ٖڈکیتی مزاحمت پر قتل

مقتول کی شناخت 27 سالہ بلال خورشید کے نام سے ہوئی، ڈاکوؤں نے سر پر گولی ماری، پولیس

January 11, 2023

توانائی بچت پروگرام، ہوٹل مالکان کا وزیراعظم ہاؤس کے گھیراؤ کا عندیہ

حکومت سے اگر اپنا فیصلہ واپس نہ لیا تو تاجر برادری ملک بھر میں احتجاج کرے گی، ہوٹل مالکان

January 3, 2023

امیدوں اور نئے عزم کے ساتھ سال 2023 کا آغاز

بحریہ ٹاؤن کراچی میں جشن کی سب سے بڑی تقریب کا انعقاد، ایکسپریس نیوز کی طرف سے قوم کو نئے سال کی مبارک باد

January 1, 2023

عمران خان کی مبینہ نازیبا آڈیو پر سنی علما کونسل کا احتجاج

ریاست مدینہ کا نام لے کر ملک میں بے حیائی اور فحاشی پھیلانے والوں کا احتساب کیا جانا چاہئے، چیئرمین متحدہ علماء محاذ

December 30, 2022

وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی طیارے میں راولپنڈی آمد، اہم شخصیت سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب کو سخت سیکیورٹی میں اہم شخصیت کے دفتر روانہ کیا گیا، ملاقات کے بعد پرویز الہیٰ لاہور واپس روانہ

December 16, 2022
4