تازہ ترین 
< >
rss

 یوسف انجم

پاکستان فٹبال ٹیم نے برازیلی گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

غیر ملکی کوچ نے لاہور میں جاری تربیتی کیمپ کو جوائن کرلیا

September 26, 2022

قومی ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا، مزید 2 کھلاڑیوں نے کھیلنے سے انکار کردیا

عماد شکیل بٹ اور مبشر علی نے معاشی مسائل کو جواز بناتے ہوئےانٹرنیشنل سطح پر مزید نمائندگی سے معذرت کی

September 24, 2022

’کھلاڑیوں کو سہولیات دینا تو دور ہمارا روزگار تک چھین لیا‘

گولڈ میڈلز مانگنے والے بتائیں کہ وہ کھلاڑیوں کو کون سی آسانی فراہم کرتے ہیں، انعام بٹ

August 6, 2022

کامن ویلتھ گیمز؛ پاکستانی ریسلرز انعام بٹ چاندی اور عنایت اللہ کانسی کا تمغہ لینے میں کامیاب

دوسری جانب پاکستان کے شجر عباس دو سو میٹر ریس کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہے

August 5, 2022

نوح دستگیر بٹ نے اولمپکس میڈل کو اگلا ہدف بنالیا

اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ حوصلہ افزائی کے لیے آگے آئے، پاکستانی ایتھلیٹ

August 4, 2022

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی کھلاڑی 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

شجر عباس نے دو سو میٹر ریس 21.12 سکینڈز میں مکمل کی

August 4, 2022

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم بغیر کھیلے فائنل میں پہنچ گئے

ارشد ندیم کو جیولین تھرو کے کوالیفائنگ مرحلے میں شرکت کی ضرورت نہیں رہی، انتظامیہ

August 2, 2022

ارشد ندیم کا کہنی کا علاج جاری، تیس جولائی کو برمنگھم گیمز ویلیج آمد ہوگی

ارشد ندیم کو ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ ایونٹ کے بعد کہنی میں دوبارہ تکلیف محسوس ہوئی تھی

July 28, 2022

کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کا حکومتی بے اعتنائی کا شکوہ

ذاتی اخراجات اور کچھ اسپانسرز کے تعاون کے باعٹ یہ سب ممکن ہوا، والد

May 10, 2022

آسٹریلیا کے ساتھ ٹیسٹ میچز ایک ہی شہرمیں کرانا ممکن نہیں ،پی سی بی

ٹیسٹ میچز ایک ہی شہرمیں کرانے کی کوئی تجویز زیرغورنہیں ، پی سی بی

January 25, 2022
2