تازہ ترین 
< >
rss

 یوسف انجم

پاک نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم اور امام الحق کی شرکت مشکوک

12 روز مکمل ہونے پر بابر اعظم اور امام الحق کا دوبارہ اسکین ہوگا

December 19, 2020

محمد وسیم چیف سلیکٹراورسلیم یوسف پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

دونوں عہدیداران کی تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے

December 19, 2020

نیوزی لینڈ اورپاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی میچ اتوارکوہملٹن میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے کھیلا جائے گا

December 19, 2020

انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ؛ پی سی بی چیف ایگزیکٹوکا محمد عامرسے رابطہ

آئندہ کسی بھی انٹرنیشنل میچ کے لیے ان کے نام پر غور نہ کیا جائے، محمد عامر

December 17, 2020

بہت ذہنی اذیت برداشت کی اب مزید ہمت نہیں، عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

موجودہ مینجمنٹ کے تحت انٹرنیشنل کرکٹ جاری رکھنا ممکن نہیں، محمد عامر

December 17, 2020

پاکستان شاہینزکے خلاف نیوزی لینڈ اے کا ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان شاہینزکی قیادت روحیل نذیرکررہے ہیں

December 17, 2020

ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ 28 جنوری سے کھیلا جائے گا

مجموعی طور پر 29 میچز کھیلے جائیں گے، مراتھا عربینز ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی

December 16, 2020

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ تماشائیوں کی موجودگی میں لطف اندوزہوں گے، عماد وسیم

فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں

December 16, 2020

حیدرعلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزمیں وکٹ پرزیادہ دیررکنے کوہدف قراردے دیا

سینئرزنے اس خامی کو دور کرکے لمبی باری لینے اور ایک دو باونڈریز کے بعد سنگل رنز پر توجہ دینے کی ہدایت کی یے

December 12, 2020

نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس میچ میں شاہین آفریدی نے 6 شکارکرکے اپنی دھاک بٹھادی

پاکستان وائیٹ کو مقررہ بیس اوورز میں 175 رنز کا ریوائز ٹارگٹ دیا گیا

December 11, 2020
5