تازہ ترین 
< >
rss

 مدثر بشیر

کینیڈا میں گزرے وقت نے مجھے بے خوف اور آزاد انسان ہونے کا احساس دلایا

کوئی بچہ کھو جائے یا بڑے پیمانے پر لوگوں کو خبردار کرنا ہو تو علاقے کے تمام موبائل فون ایک ساتھ بج اُٹھتے ہیں

March 19, 2023

کینیڈا میں ڈاکٹر، انجینئر اور چارٹرڈ کاؤٹننٹ تک پارٹ ٹائم ٹیکسی چلاتے ہیں

کینیڈا میں گزرے شب وروز کا دلچسپ احوال

March 12, 2023

ایوارڈ وصول کرنے کی کیفیت کا بیان لفظوں میں ممکن نہیں

ہمارے ہاں رائج طریقہ کے برعکس کرسیوں کی سب سے اگلی رو میں صرف بزرگوں اور سینئر قلم کاروں کو جگہ دی جاتی ہے

March 5, 2023

کینیڈا میں الیکٹرک بس ڈرائیوروں کی غالب اکثریت بھارتی لڑکیوں پر مشتمل ہے

ریلوے اسٹیشنوں پر اے ٹی ایم مشینوں کی طرح کی مشینیں لگی ہیں جن میں پیسے ڈال کر ٹکٹ حاصل کی جاتی ہے۔

February 26, 2023

کینیڈا کے وزیر اعظم نے ’کاما گاٹا مارو‘ کے واقعے پر اسمبلی میں معافی مانگی تھی

کینیڈا اورامریکہ سے 8 ہزار انقلابی برصغیر کو بزور طاقت آزاد کرنے ہندوستان پہنچے تھے۔

February 19, 2023

سرکاری ترجیحات میں صاف ستھرے ماحول کو انتہائی اہمیت حاصل ہے

کینیڈا میں ہر درخت سرکاری حفاظت میں ہے ، اپنے گھر میں بھی درخت کاٹنے کی اجازت نہیں

February 12, 2023

وینکور کی ایک سڑک جو تمام مذاہب کی عبادت گاہوں کیلئے مشہور ہے

کینیڈا میں کوئی مذہبی عبادت گاہ کو رقم عطیہ کرے تو اُسے ٹیکس میں اتنی ہی رقم کی چھوٹ دے دی جاتی ہے

February 10, 2023

ہیتھرو ایئر پورٹ پر سبز پاسپورٹ دیکھتے ہی مجھے قطار سے باہر نکال لیا گیا

وینکور میں انگریزوں کے بعد سب سے زیادہ تعداد میں چینی آباد ہیں، کینیڈا میں گزرے شب و روز کا دلچسپ احوال

January 29, 2023

ہیتھرو ایئرپورٹ اپنی وسعت میں ایک الگ دنیا ہے

بحرین کا شہر ’محرق‘ ماضی میں سمندر سے موتی نکالنے کے ہُنر میں عالمی سطح پر ممتاز حیثیت کا حامل ہوا کرتا تھا

January 22, 2023

پاکستان میں بے ہنگم رویوں کا مظاہرہ کرنے والے غیر ملک میں تہذیب یافتہ ہوجاتے ہیں

ایک دور تھا جب دیار غیر میں بسنے والوں سے خط یا ریکارڈ شدہ کیسٹ کے ذریعے رابطہ ہوا کرتا تھا

January 15, 2023
1