تازہ ترین 
< >
rss

 رضیہ خان

اسلام آباد کے دو بڑے اسپتالوں میں پاک فوج کے میڈیکل افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ

وزارت صحت کا اپنے ڈاکٹرز پر عدم اعتماد کا اظہار، پاکستان آرمی میڈیکل سے افسران کی خدمات کیلیے وزارت دفاع کو خط

October 28, 2023

پشاور اور ڈیرہ بگٹی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

جینیاتی طور پر وائرس افغانستان میں پائے جانے والے پولیو سے مماثلث رکھتا ہے، ترجمان وزارت صحت

October 6, 2023

پشاور اور پشین کے سیوریج سسٹم میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

رواں برس 24 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو چکی ہے

September 20, 2023

ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں ملیریا کے 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

این آئی ایچ نے ملک بھر میں متعدی و غیر متعدی امراض کے کیسز کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

September 12, 2023

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان 10 ستمبر کو ایک ہی بار ہوگا، ترجمان وزارت صحت

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں رجسٹرڈ طلبا طالبات دس ستمبر کو اپنے امتحانی سینٹر بروقت پہنچیں، ترجمان

September 8, 2023

لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور سے اس سال کا تیسرا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہے

August 30, 2023

طلبا کیلیے خوش خبری، ایم ڈی کیٹ کا انعقاد 10ستمبر کو ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

طلبا تیاری کے لیے مناسب وقت نہ ملنے کے سبب داخلہ امتحان کے انعقاد میں تاخیر کا مطالبہ کررہے تھے

August 15, 2023

شدید گرمی کے باعث بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم کا اجرا 26 جون تک روکنے کا فیصلہ

گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے تقسیم عارضی طور پر روکی گئی ہے، پیر 26 جون سے دوبارہ رقوم دوبارہ جاری کی جائیں گی

June 23, 2023

کراچی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

ماحولیاتی نمونہ 15 مئی کو سہراب گوٹھ سے لیا گیا تھا، وزارت صحت

June 8, 2023

ٹی بی اور ملیریا پروگرام؛ پاکستان کیلئے 282 ملین ڈالر کی عالمی گرانٹ منظور

گلوبل فنڈ نے 2003 سے اب تک پہلی مرتبہ پاکستان کی درخواست کو پہلی ونڈو میں منظور کیا، وفاقی وزیر صحت

June 7, 2023
1