تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

لیزنگ کمپنی سے تنازع طے، انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے طیاروں کی واپسی کا امکان روشن

آئند دو سے تین روز میں ایک طیارہ واپس آجائے گا جبکہ دوسرا جہاز بھی جلد پاکستان پہنچ کر فلائٹ آپریشن میں شامل ہوگا

December 4, 2023

پی آئی اے نے پی ایس او کو 40 کروڑ ادا کردیے، ایک ارب 10 کروڑ مزید باقی

ابھی بھی لمٹ کو پورا کرنے کے لیے پی آئی اے پر 1 ارب 10 کروڑ مزید واجب الادا ہیں، ذرائع

December 2, 2023

چار روزہ 16 ویں عالمی اردو کانفرنس 30 نومبر سے شروع ہوگی

کانفرنس میں 200 سے زائد ادیب شرکت کریں گے، بھارت سے گلزار اور جاوید صدیقی آن لائن شریک ہوں گے

November 28, 2023

وزارت ہوا بازی کی ویب سائٹ 24 گھنٹے میں تیسری بار ہیک

سائبر حملے کے بعد وزارت ہوابازی کی ویب سائٹ سے اہم معلومات غائب ہوگئی

November 22, 2023

پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب ملازمت کیلیے جانے والا افغان شہری عین وقت پر گرفتار

ملزم ظہیر کا تعلق افغانستان سے ہے جس نے پاکستانی پاسپورٹ بنوایا اور اس پر سعودی عرب کا ویزہ بھی لگوایا، ایف آئی اے

November 21, 2023

کراچی میں پرائز بونڈ کی آڑ میں اسرائیلی اور بھارتی کرنسی کی فروخت پکڑی گئی

دو ملزمان گرفتار، قبضے سے بھارت سمیت دیگر 30 ممالک کی کرنسی بھی برآمد ہوئی، ایف آئی اے

November 18, 2023

پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ ڈرامہ سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کا کراچی میں پریمیئر

ڈرامہ سیریز اسلامی تاریخ کے مشہور حکمران اور فوجی کمانڈر سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مبنی ہے

November 17, 2023

سندھ میں پرندوں کے شکار کے سیزن کا آج سے آغاز، مارچ میں ختم ہوگا

شکار صرف ہفتہ اوراتوار کوکیا جاسکے گا، مقامی افراد کے علاوہ غیرملکی مہمان بھی پرمٹ100 ڈالرفیس ادا کرکے حاصل کرسکیں گے

November 5, 2023

مخصوص افغان مہاجرین کی برطانیہ منتقلی کا فیصلہ، پروازوں کا شیڈول تیار

دو ہزار غیر قانونی افغان باشندوں کی پاکستان سے برطانیہ منتقلی کیلیے خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی، شیڈول

October 24, 2023

پاکستان میں 60 سے 80 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلموں کے پوسٹرز کی منفرد نمائش

نمائش میں فلموں کے بورڈز اور پوسٹر کو گیلری کی زینت بنایا گیا ہے، 8 آرٹسٹوں نے 40 سے زائد پینٹگز بنائی ہیں

October 19, 2023
1