تازہ ترین 
< >
rss

 بلال غوری

واہگہ: پاکستان سے 114 بھارتیوں، انڈیا سے80 پاکستانیوں کی واپسی

کورونا کے باعث پاکستانی بھارت کے مختلف شہروں میں پھنسے تھے جو اب واپس آئے

July 10, 2020

لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین بند کرنے کا فیصلہ

شالیمار ایکسپریس کی بندش پر تاجر برادری اور مسافروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے

July 5, 2020

پاک بحریہ تحفظ ماحول کیلیے کوشش جاری رکھے گی، نیول چیف

پاک بحریہ نے بھی صاف فضا کی افادیت اجاگر کرنے کیلیے ماحول کا عالمی دن منایا

June 6, 2020

ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق

کانسٹیبل سید جوہر عباس کو 27 مئی کو ریلوے کیرن اسپتال داخل کروایا گیا تھا

June 1, 2020

مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال، چلنے والی ٹرینوں کی تعداد 40 ہوگئی

مسافر ٹرینیں 60 فیصد بکنگ کے ساتھ چلائی جارہی ہیں

June 1, 2020

ملک میں جاری ٹرین آپریشن میں غیر معینہ مدت تک توسیع

مزید 5 ٹرینوں کو بھی چلانے کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔

May 29, 2020

ریلوے، آئن لائن ٹکٹیں کرانے والوں کو مشکلات کا سامنا

ٹکٹیں واپس ، متبادل ٹرین میں بکنگ کر انیوالے اور ری فنڈ لینے والے بھی رل گئے

May 21, 2020

ملک میں ٹرینوں کی آمد و رفت آج سے بحال

مسافروں کو ماسک پہننے، صابن اور سینٹائزر ساتھ رکھنے کی ہدایت، ایک گھنٹہ قبل اسٹیشن پہنچنا ہوگا

May 20, 2020

لاہور ریلوے اسٹیشن پر قرنطینہ کی گئی اے سی بزنس کوچ میں آتشزدگی

آگ لگنے کی وجوہات جاننے کےلئے ریلوے حکام نے انکوائری کا حکم دے دیا

May 2, 2020

ملک بھر میں نادرا کے دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ

56 مراکز کھلیں گے اور چند بند رہیں گے، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والا دفتر کے اندر داخل نہیں ہوسکے گا

May 1, 2020
3