تازہ ترین 
< >
rss

 مناظر علی

نفرت بمقابلہ محبت

بھارتی حکومت کی آنکھوں پر تو نفرت اور تعصب کی پٹی بندھی ہے، مگر یہاں امن اور محبت کے پھول اُگ رہے ہیں

November 4, 2019

می ٹو کی تلوار، معصوم استاد شکار

جنسی ہراساں کرنے کے خلاف بنائے گئے قانون کا ازسر نو جائزہ لیا جائے اور اس کا غلط استعمال روکا جائے

October 22, 2019

معصوم طالب علم کا قاتل کون؟

مبینہ خودکشی کرنے والے طالب علم صائم کے کیس میں فوری طور پر ذمے داروں کا تعین کرکے حقائق سامنے لانے کی ضرورت ہے

October 15, 2019

قدرت سے رشتہ مضبوط کیجئے

اگر انسان کو قدرت پر پختہ یقین اور محنت پر بھروسہ ہو تو دنیا کا کوئی ایسا کام اور خواہش نہیں جو پوری نہ ہوسکے

October 4, 2019

بچوں کے ساتھ زیادتی؛ ریاست کیا کرے؟

اگر فوری طور پر موثر اقدامات نہیں کیے جائیں گے تو یہ مرض بڑھتے بڑھتے کینسر کی شکل اختیار کرجائے گا

September 26, 2019

انگریزی زبان لازم یا پاؤں کی زنجیر؟

انگریزی زبان قابلیت کی طرف بڑھنے والے ان بچوں کے قدموں کی زنجیر بنی رہے گی

September 20, 2019

اگر ہم خاموش رہے

اگر اب بھی کچھ نہ کیا، اب بھی اپنوں کو بچانے کےلیے غیروں کے گھر دستک دیتے رہے، تو پھر بہت دیر ہوجائے گی

September 13, 2019

میاں بیوی کی لڑائی

میاں بیوی اپنی لڑائیاں جس موضوع سے شروع کریں، اس پر دلائل سے بات کریں اور معاملہ جتنا جلدی ہوسکے رفع دفع کردیں

August 30, 2019

غریبوں پر موت کے سائے

اگر بروقت موثر نظام نہ بنایا گیا گیا تو پھر غریبوں پر موت کے سائے ہمیشہ کی طرح منڈلاتے رہیں گے

August 20, 2019

’’جنت‘‘ کے مکین خطرے میں

کشمیر جیسی جنت میں اگر اس کے اصل حقدار ہی نہیں ہوں گے تو پھر یہ جنت بے رونق ہوجائے گی

August 13, 2019
2