تازہ ترین 
< >
rss

 اقبال خورشید

غلاف کعبہ کی ایک یاد

سڑکوں پر زندگی سسکتی پائی، تو قلم سے رجوع کیا۔ 27 دسمبر کو قیامت اتری، تو اسی سرسراہٹ میں پناہ لی۔

February 1, 2015

مغالطوں کے اندھیرے میں سوالات کی کرنیں

روسی فلسفی گرڈجیف کہا کرتا تھا:’’انسان نیند میں ہے۔عمل تنویم کےزیر اثر۔اگر جاگا، تو اپنے اعمال پر حیران رہ جائے گا۔‘‘

January 25, 2015

تذبذب کی دھول

حقیقت خرافات میں کھو گئی ہے۔ قبلہ رو ہو کر سجدہ کرنے والے آج فرقوں میں بٹے ہیں، مسلکی مباحث توانائی چاٹ گئے۔

January 19, 2015

کبھی اے نوجواں مسلم، تدبر بھی کیا تو نے!

عمل، انسان کی پہچان۔ اور ہر عمل سے قبل رب کی مہربانی اور رحمت کو یاد کرنے کا حکم۔

January 11, 2015

انٹرنیٹ پر’’اپ لوڈ‘‘ کردہ پانچ سو اردو کتب قارئین کے لیے تحفہ ہیں، راشد اشرف

پرانی کتب کا اتوار بازار منفرد مقام ہے، ابن صفی کے جاسوسی ناول بھی ادبی چاشنی کے حامل تھے، راشد اشرف

January 7, 2015

سال 2014؛ واقعات، سانحات، حادثات

2014 کے روزوشب میں ہونے والی ہونیوں اور انہونیوں کا شمار

January 4, 2015

اے جذبۂ دل گر میں چاہوں

میں سرخ اینٹوں والے شہر میں تھا۔ حیدرآباد میں۔ پر یہ وہ شہر نہیں تھا، جہاں میرے بچپن کی حسین یادیں سانس لیتی تھیں۔

December 28, 2014

شہر خموشاں کے بے روح گیت

ننھے معصوم بچوں کی لاشیں اٹھانے کے بعد الفاظ اور جذبات کی لاحاصل جگالی نے فقط اکتاہٹ ہی بڑھائی۔

December 21, 2014

ہندوستان میں سیکولرازم کمزور ہوا، مسلمانوں کی حالت دلتوں سے بھی بدتر ہے، ڈاکٹر لوراں گائے

کراچی نےتشدد کےساتھ رہنے کا ہنرسیکھ لیا،رئیس امرہوی کےقطعات پاکستانی سیاسی تاریخ پربے مثال تبصرہ ہیں، ڈاکٹر لوراں گائے

December 18, 2014

خان: خود اعتمادی اور خوش فہمی کے درمیان

حکومت کو، جس کے وزراء گذشتہ کئی ماہ سے ’’مٹھی بھر لوگ‘‘ کی گردان کر رہے ہیں، ذرا سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

December 14, 2014
15