تازہ ترین 
< >
rss

 اقبال خورشید

کیا ہم مرچکے ہیں؟

وہ سکون کی تلاش میں تھا۔ اور اِس تلاش نے ایک کٹھن روپ دھار لیا۔

July 24, 2014

خواب کے تعاقب میں

وہ برسوں سے ایک خواب کا تعاقب کر رہے تھے۔

July 17, 2014

پھانسی کے بعد بھٹو سے متعلق پی ٹی وی لائبریری کی تمام فلمیں تلف کردی گئیں، شاہدہ قاضی

آج کے لبرل انتہا پسندوں سے زیادہ انتہا پسند ہیں، درس گاہوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ جھوٹ کا پلندا ہے، شاہدہ قاضی

July 17, 2014

اے غزالِ شب

ایک سمت امن کے لیے جنگ، اور دوسری طرف الزامات کی سیاست۔ دھاندلی کا شور۔ جلسوں کا زور۔

July 10, 2014

(کھیل کود) - دل ہمارا میسی اور دماغ نیدرلینڈز کے ساتھ ہے

ارجنٹینا صرف اُسی صورت جیت سکتاہےاگر میسی نے میدان میں دھوم مچادی وگرنہ ارجنٹینا کے مداحوں کی آنکھوں میں آنسوں ہونگے

July 9, 2014

(کھیل کود) - فٹ بال کا عشق: فائدے کا سودا

اِس کھیل کے شوق نے ہمیں بھی اِس قابل کردیا ہے کہ ہم بھی پیش گوئیوں کے تڑکے لگا سکیں۔

July 4, 2014

مارکسی ہوں مگر ادب میں کسی نظریے کا پابند نہیں، شمیم منظر

نئے ادیبوں کی شناخت میں ہمارے وہ نقاد رکاوٹ ہیں جو 70 کی دہائی سے آگے نہیں بڑھ سکے، شمیم منظر

July 3, 2014

ٹوٹی ہوئی شاخیں

تخیل کا گھوڑا سرپٹ دوڑ رہا ہے۔ اُس کی پُرقوت جست وقت کی گھاٹیاں عبور کر گئی

July 2, 2014

زوال کی دستک

بد بختی کا آغاز اُس گرم صبح ہوا، جب ناشتے کی میز پر لیہ کے گائوں، نواں کوٹ میں رونما ہونے والے لرزہ خیز سانحے ۔۔۔

June 26, 2014

من و یزداں

ذرا سوچیے۔ ان اربوں کہکشائوں میں سورج سے کتنے ہی ستارے ہوں گے۔....

June 19, 2014
19