تازہ ترین 
< >
rss

 اقبال خورشید

جنگ شروع ہونے کو ہے!

اٹلی نے تو 2006ء کا مہا مقابلہ جیت کر اپنے مداحوں کے لیے جشن کا سامان کر دیا مگر ارجنٹینی دیوانے تا حال منتظر ہیں ۔۔۔

June 12, 2014

یہ اندیشوں کی گھٹائیں، یہ خدشات کی گھن گرج

اِس جنگ میں غم اور خوشی کے احساسات تو ہوں گے، گریہ بھی ہوگا اور گیت بھی، لیکن کشت و خون نہیں ہوگا۔

June 8, 2014

تھر کے لوک گیت دلوں کو چُھو لیتے ہیں، مائی بھاگی کا مداح ہوں، آغا نور محمد پٹھان

ادبی ادارے کماؤ پوت نہ ہونے کے باعث حکومتی ترجیحات میں شامل نہیں، آغا نور محمد پٹھان

June 5, 2014

کاش میں ایک درخت ہوتا

پسند کی شادی نہیں کرنے دیتا۔ ہاں، مقدس کتاب سے اس کی شادی کر دیتا ہوں۔ جب اُس کے قتل کی خبر سنتا ہوں ۔۔۔

June 4, 2014

میں سرخ ہوں

عظیم گیبریل گارسیا مارکیز ناول کی پہلی سطر کو خصوصی اہمیت دیا کرتا تھا۔ ...

May 29, 2014

ہمارا گھرانا سات پشتوں سے ستار بجا رہا ہے، امداد حسین

جب تک ہاتھ پیر سلامت ہیں، فنکار کو ریاض کرتے رہنا چاہیے، امداد حسین

May 22, 2014

بی جے پی کا اقتدار ہندوستان کے لیے پریشان کن ثابت ہوگا، اشیش رنجن

اِس خطے کے نصاب پر ’’نیشنل ازم‘‘ حاوی ہے، پاکستان اور ہندوستان نے ایک دوسرے کو ’’ولن‘‘ بنا کر پیش کیا، اشیش رنجن

May 22, 2014

مودی چائے والا، نام تو سنا ہوگا

ہمسائے ملک میں چائے والا وزیر اعظم بن گیا۔ یہاں تو غریب کو کونسلر کا عہدہ بھی نصیب نہیں ہوتا ۔۔۔

May 21, 2014

پاکستان میں ہر دوسرا مرد مسلح ہے

رواں برس صرف کراچی میں 70 سے زاید پولیس اہل کار قتل ہوچکے ہیں۔ دنیا کے کسی اور ملک میں ایسی مثال نہیں ملتی۔

May 18, 2014

موسم یہ بحرانوں کا…

ویسے پڑوس میں بھی سیاسی محاذ گرم ہے۔ ہندوستان میں انتخابی نتائج کا اعلان ہونے کو ہے۔...

May 15, 2014
20