تازہ ترین 
< >
rss

 اقبال خورشید

ٹوٹا ہوا پل

جب سے اخبار کی پکی سیاہی میں یہ سب کچھ چھپنا شروع ہوا، ایک عجیب بے چینی لاحق تھی کہ اِسے کیا نام دیا جائے۔۔۔

April 3, 2014

طالبان کے افغانستان سے صہیونیت کے اسرائیل تک سفر

اویس توحید کے اجداد نے اترپردیش سے ہجرت کی۔ لاہور سے کراچی پہنچے، پھر لاڑکانہ کو مسکن بنایا۔

March 30, 2014

گویا فریب کھائے زمانے گزر گئے

وہ سرما کی ایک جادو بھری شام تھی۔جامعہ کراچی کی فضائوں میں پُرسکون خاموشی نے ڈیرا ڈال رکھا تھا۔

March 27, 2014

میرے اشعار پر اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل آئیں،عنایت علی خان

خاموش ہوں توشاعرسے زیادہ عالم دین معلوم ہوتے ہیں،مذہب کی جانب گہرا رجحان ہے البتہ شوخی شاعری کےساتھ مزاج کا بھی حصہ ہے

March 26, 2014

بُک شیلف

عام مشاہدہ ہے کہ کسی تخلیق کار کی ایک جہت، دیگر جہتوں پر غالب آجاتی ہے، اُس کی شناخت بن جاتی ہے۔

March 23, 2014

نمک کا آدمی

ایک روز ساحل پر چہل قدمی کرنے والوں کے من میں ایک سوال اترا۔ سوال کہ سمندر کتنا گہرا ہے؟

March 19, 2014

’’ہم‘‘ خط نستعلیق میں نئی روح پھونکنے والے احمد مرزا جمیل سے بچھڑ گئے

اردو زبان کا ایک محسن، ایک عظیم موجد خاموشی سے رخصت ہوگیا اور کسی کو خبر نہیں ہوئی۔

March 16, 2014

موسیقی فروغِ تعلیم میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے، نعیم گل

معروف، موسیقار اور گلوکار، نعیم گل سے ایک ملاقات

March 12, 2014

جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے۔۔۔

اُس کے بال برف سے سفید تھے۔ چہرے پر پڑی جھریوں میں سکون کا دریا بہتا تھا۔

March 12, 2014

تمام علوم اردو میں منتقل کیے بغیر ترقی کا امکان نہیں، ڈاکٹر ظفر اقبال

ہمارے ادب کا بڑا حصہ تاحال غیرمطبوعہ ہے، ہزارہا مخطوطات کا مستقبل فقط دیمک ہے، ڈاکٹر ظفر اقبال

March 6, 2014
22