تازہ ترین 
< >
rss

 اقبال خورشید

خلا میں تیرتی آگاہی

اولین انسان کے برعکس ہم آج کائنات کی بابت بہت کچھ جانتے ہیں۔ دل چسپ امر یہ ہے کہ جتنا ہمارے علم میں اضافہ ہو رہا ہے

March 5, 2014

میری ایک ’’امانت‘‘ تمھارے پاس ہے۔۔۔

مجھے یاد ہے، تین بار یوں ہوا کہ جن لڑکوں سے ہماری ٹولی نے موبائل فون لیا، اُنھیں ’’سم‘‘ ہنستے ہنستے لوٹا دی۔

February 27, 2014

ساری عمر وادیِ علم کی سیّاحی کرتے گزری ، ڈاکٹر وقار احمد رضوی

اردو شاعری پر دبستانِ دہلی کا اثر غالب رہا، عربی میں بین الاقوامی معیار کا ادب تخلیق ہوا

February 27, 2014

گنے چنے الفاظ کی سیاست

’’ٹوئٹر‘‘ پر ہم خود بھی ہیں، اور روز دعا کرتے ہیں کہ ہمارے ’’فالورز‘‘ خوب پھلیں پھولیں، البتہ چند شکایات بھی ہیں

February 26, 2014

پاک و ہند کی سوا ارب آبادی تاریخ کی یرغمال ہے ، بابر ایاز

پاکستانیوں کی اکثریت مذہبی حکومت چاہتی تو وہ مذہبی جماعتوں کو ووٹ دیتی، بابر ایاز

February 23, 2014

راز حیات

آج دہشت اوروحشت کے اس لمحے جب ہم مصائب میں گھرے ہیں جینے کا بس ایک طریقہ میسر ہے کہ ہم اپنی اچھوتی اہلیت کوشناخت کریں

February 20, 2014

چراغ کی ہیئت الگ روشنی ایک

سوچتا ہوں انسان، چرند پرند سب کا خالق ایک، کائنات اُس کی صفات کا مظہرمگر اسکے جہان میں اتنی تفریق، اتنا اختلاف؟

February 13, 2014

بلاگ: ذکر اس "فسوں گر" کا۔ ۔ ۔

کہنے والے ٹھیک ہی کہتے ہیں:"غالب، غالب ہے، باقی سب مغلوب ہیں!" ذرا یہ لاجواب شعر دیکھیے:

February 12, 2014

یہ شاعری رنگوں کی، یہ مصوری لفظوں کی

اشعار غالب کے، گیت گلزار کے، اب کینوس پر سجیں گے، مجسموں میں ڈھلیں گے

February 9, 2014

میرا صاحب، صاحبِ فراش ہے

ہم اُن کے اعتراضات کا جواب نہیں دیتے۔ صلح جُو ہونے کے باعث چند پر تو اتفاق کر جاتے ہیں۔۔۔

February 7, 2014
23