تازہ ترین 
< >
rss

 اقبال خورشید

میاں صاحب اور بھٹوکی کال کوٹھری

میاں نواز شریف جیسے منجھے ہوئے سیاست داں سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی ہے کہ وہ حالات کا ادراک کرنے میں ناکام رہیں گے۔

April 29, 2018

نواز شریف اور کرم کا قانون

کل آپ کی باری تھی، آج کسی اور کی باری ہے۔

April 17, 2018

اردو، ادیب اور المیہ

اردو صحافت، جوکلی طور پر اردو کے ستون پر کھڑی نظر آتی ہے، اُسے بھی ہمہ وقت انگریزی سہارے کی ضرورت رہتی ہے۔

April 10, 2018

جہل کا دیوتا

جہل کے دیوتا نے انگڑائی لی اور فیصلہ ہوا کہ زیادتی کے بدلے زیادتی کی جائے۔

March 30, 2018

عمران، بلاول، مریم اور مرتی ہوئی روشنی

رکاوٹوں کے باوجود مریم اپنے والد کے جانشین کے طور پردھیرے دھیرے ابھر رہی ہیں۔

March 17, 2018

The Shape of Water

ہر اچھی فلم کی طرح اس فلم میں بہت کچھ ایسا ہے، جو بیان نہیں کیا گیا، جو ناظر کو قیاس آرائی پر اکساتا تھا۔

March 10, 2018

جمہوریت پسندوں کا المیہ

ہم جمہوریت پسندوں کا المیہ یہ ہے کہ آج نواز شریف کی حمایت کرنے پر مجبور ہیں جن کی اپنی پارٹی میں جمہوریت کا فقدان ہے۔

February 26, 2018

عاصمہ جہانگیر اور زمین کا نمک

اب وہ چلی گئی ہے، تو یہی مناسب ہے کہ اُن کے کارنامے گنے جائیں، نظریات پر بحث کی جائے۔

February 19, 2018

ایم کیو ایم: خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

ایم کیو ایم آج جن زہریلی جھاڑیوں میں الجھی ہے، ان کے بیج خود اُسی نے بوئے تھے

February 8, 2018

چین سے سونا ہے تو جاگ جائیں

جلسے جلسوں سے بات کام نہیں بنے گی۔یہ صبر آزما اور سوچ بچارکے ساتھ کھیلا جانے والا کھیل ہے۔

February 2, 2018
4