تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالقادر حسن

انسان سے جانور تک

پہاڑوں میں گھرے گاؤں میں سردی عروج پر تھی لیکن اس کا ایک قدرتی علاج دھوپ تھی

January 22, 2017

شب تنور اور شب سمور

انسانی زندگی اسی تنور اور سمور کا نام ہے جو آپ کو ہر صبح دکھائی دیتی ہے اور ہر شام کو غروب ہو جاتی ہے

January 20, 2017

ہم کیا ہیں

موسم پر کسی کو اختیار نہیں اور سیاستدان کی بات پر کسی کو اعتبار نہیں

January 18, 2017

گاؤں سے لے کر شہر تک

برصغیر میں کوئی قوم یا نسل ایسی نہیں جس کی بنیاد اس ملک میں نہ ہو اور وہ باہر کی ہو۔

January 17, 2017

کالم نویسی

سب کچھ موسم کا محتاج ہوتا ہے خصوصاً ہم کالم لکھنے والوں کے لیے جنھیں پہلے تو اخبار پڑھنا پڑتا ہے

January 17, 2017

کبھی لندن تک

میں یہ کالم قسطوں میں لکھ رہا ہوں کیوں کہ بجلی بھی قسطوں میں آ رہی ہے

January 12, 2017

ذکر موسم وغیرہ کا

اب شکست خوردہ گرمی سردی کو جھانک کر دیکھتی ہے اور سردی کا ایک تھپیڑا کھا کر واپس چلی جاتی ہے ..........

January 11, 2017

مقدمے یا دشمنیاں

میں اس سائیکل کا نقشہ نہیں کھینچ سکتا جو لڑکیوں کی سہولت کے لیے تیار کی جاتی تھی

January 10, 2017

کسی متوقع الیکشن کے بارے میں

ایک شاعر نے تھوڑی بہت بارش کو ’کم کم باد و باراں‘ کہہ کر ایک نیا رنگ دے دیا ہے

January 8, 2017

آج چند اشعار ہی سہی

جب سے حافظہ کمزور ہونے لگا ہے میں نے بعض تحریریں اور اشعار محفوظ کرنے یعنی نقل کرنے شروع کر دیے ہیں

January 7, 2017
70