تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالقادر حسن

بارش کا آزاد پانی

قحط سے مرنے والی زمین جی اٹھتی ہے اور اس کی خشک زندگی میں نئی بہار آ جاتی ہے۔

September 2, 2016

ایک نیک سیرت سیاستدان

ہمارے ارب یا کھرب پتی وزیراعظم بھی ہماری طرح تنخواہ دار ہیں اور ان کی سالانہ تنخواہ 21 لاکھ ساٹھ ہزار روپے ہے

August 31, 2016

جب سنسر بے رحم تھا

یہ کچھ ایسی پرانی بات نہیں کہ اگر کسی دن کالم میں ناغہ ہو جاتا تھا تو لگتا تھا جیسے سانس غائب ہو گیا ہے۔

August 31, 2016

چائے

بارانی علاقے کا جم پل ہوں، بارش، بارش اور مزید بارش یہ میری پیاسی زندگی کا موروثی نعرہ ہے

August 28, 2016

بارش۔ میری زندگی

رات بھر میں زمین پر اور بادل آسمان پر سوتے جاگتے رہے ہیں

August 27, 2016

تیسرا گاؤں

لاہور ایک خوش قسمت شہر ہے جس میں شہزادوں اور شہزادیوں نے اپنے خوبصورت ٹھکانے بنائے

August 25, 2016

بھارت، افغانستان اور پاکستان

بچپن میں ہی زندگی میں کسی دوسری قوم سے واسطہ پڑا تو یہ تھی افغان قوم

August 24, 2016

پاکستان، پاکستان ہے

ہمارا ملک اور ہماری قوم ایسے دشمنوں سے گھری ہوئی ہے جو ہر وقت اس تاک میں رہتے ہیں

August 23, 2016

وہ گاؤں تھا یہ شہر ہے

اب جب لاہور کی گرمیاں گزر چکی ہیں یا گزرتی چلی جا رہی ہیں تو مجھے یہاں کی گرمیوں کی یاد آ رہی ہے

August 21, 2016

ساون اور کشمیر

ہم لاکھ کہیں کہ کشمیر ایک جنت ہے جو کافر کو نہیں مل سکتی لیکن اب تو یہ جنت تقسیم ہے

August 17, 2016
78