تازہ ترین 
< >
rss

 رجا فاطمہ

ماہرین امراض قلب سمیت 61 فیصد پاکستانی ڈاکٹر موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں، تحقیق

تحقیق میں شامل ڈاکٹروں میں سے صرف 26 فیصد ڈاکٹر باقاعدگی سے ایکسرسائز کرتے ہیں، رپورٹ

November 21, 2021

کراچی میں ڈینگی اور ملیریا جیسے پراسرار وائرس کا پھیلاؤ

سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ڈینگی اور ملیریا جیسی علامات کے بہت سے مریض آئے لیکن ٹیسٹ منفی ثابت ہوئے

November 17, 2021

پاکستانی کمپنی نے معذور افراد کے لیے مشینی بازو تیار کرلیا

دماغی سگنل سے چلنے والا روبوٹ بازو چار سالہ بچے کو لگایا گیا ہے جو ایک عالمی ریکارڈ بھی ہے

September 9, 2021

سانحہ بلدیہ کے متاثرین فیصلے سے غیرمطمئن، سہولت کاروں کو بھی سزا دینے کا مطالبہ

دنیا جانتی ہے اس سانحہ میں کون کون ملوث ہے، سب کو پکڑا جائے اور فیکٹری کے سامنے پھانسی دی جائے، متاثرہ گھرانے

September 22, 2020

سندھ  کے تعلیمی اداروں میں عملے کے 88 افراد میں کورونا کی تصدیق

صرف کراچی کے تعلیمی اداروں کے 32 افراد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، محکمہ صحت سندھ

September 18, 2020

سپر ہائی وے مویشی منڈی میں 21 سالہ باہمت لڑکی بھی جانور فروخت کرنے آگئی

کیمپ میں 1 لاکھ سے لے کر 7 لاکھ روپے تک کے جانور موجود، قیمتوں کے معاملات بھی خود ہی دیکھتی ہے

July 19, 2020
1