تازہ ترین 
< >
rss

 سعد اللہ جان برق

سفید جھوٹ اور کالا پانی

’’سیاہ وسفید‘‘جنھیں کبھی کبھی ملاکر ’’بھورا‘‘ یا ’’گرے‘‘بھی بنایا جاتا تھا لیکن وہ صرف ’’سیاست‘‘میں ہوتا تھا۔

July 2, 2021

میٹھے بول میں جادو نہیں جھوٹ ہوتا ہے

کس’’بلا‘‘سے چھٹکارا مل گیا کہ وہ ایسے ایسے جھوٹ بھی بولتاتھا جو جھوٹ کے ماں یاباپ کو بھی بولنانہیں آتا تھا۔

July 1, 2021

عشق بیچارہ! نہ واعظ ہے، نہ ملا ،نہ حکیم

آج تک کسی نے بھی اسے نہ دیکھا ہے نہ پہچاناہے کیوں کہ بھیس بدلنے میں بھی اس کاکوئی ثانی نہیں۔

June 30, 2021

کم خواہشات کی برکتیں

اگرمیں کم بہت ہی کم صرف دووقت کی روٹی،نئی کپڑے،اورایک چھت مانگوں اورتھوڑی سی ہموارزندگی مانگوں توآسانی سے مل جائے گی۔

June 26, 2021

حجم،حجامت،حجامہ اورہجوم

ہمارا عقیدہ ہے کہ حجم کم کرنے کے لیے حجم کم کرنا ضروری ہے جب کہ حکومت کاعقیدہ ’’علاج بالمثل‘‘ کاہے۔

June 25, 2021

ڈبویا مجھ کو ’’ہونے ‘‘نے

نہ ہونے کاسب سے بڑا فائدہ یہ ہوتاکہ ہم نہ ہندسے بنتے نہ ووٹ۔خالی صفرہوتے تو نہ کوئی تختہ سیاہ پر لکھتا نہ مٹاتا

June 21, 2021

آنے دو پانی کے بحران کو بھی

اب اگر پانی کا بحران بھی ہے تو آتا رہے اس سے پہلے کیا کم بحران آئے ہیں۔

June 18, 2021

گندم نہیں ’’جو‘‘ ہے

اناج کی جب صفائی کی جاتی ہے تو خواتین چھاج میں ڈال کر اچھالتی ہیں جس سے ’’سپ سپ‘‘ کی آوازآتی ہے۔

June 11, 2021

ایلوویرا اورفائٹ بیک

فائٹربیک کے لیے رکنااورپلٹنا ضروری نہیں،آدمی بھاگتے ہوئے بھی فائٹربیک کرسکتا ہے۔

June 8, 2021

یادگارشریف سے قبر شریف تک

کہتے ہیں ایک شخص مزدوری کی تلاش میں پردیس کونکل گیااورپھر پھرتے پھرتے مملکت ناپرسان جاپہنچا۔

June 5, 2021
37