تازہ ترین 
< >
rss

 سعد اللہ جان برق

اڑ،ار،ہر اور غر

حرف ’’ڑ‘‘سب سے قدیم حروف یا آوازوں میں سے ہے جو سنسکرت میں بھی موجود نہیں ہے۔

October 28, 2020

منظر بنا لیجیے

لاتوں مکوں کایہ معیاراوررفتاررہی توکسی دن ہم کسی منہ سے یہ بھی سن سکتے ہیں کہ مشرقی پاکستان کوکاٹا بھی اسی ملزم نے ہے۔

October 23, 2020

بڑا آدمی بننے کا نسخہ

’’دیر کرکے آئیے اور ’’صاب‘‘ بن جایئے‘‘۔

October 16, 2020

سیم وتھور زدہ کھیت

جب تک سیم وتھورہٹایا نہیں جاتاتب تک اس سے کسی فصل کی امیدنہیں کی جاسکتی چاہے آسمان سے جنت کابیج لاکرکیوں نہ بویاجائے۔

October 13, 2020

محتاج ہر شرط مان لیتا ہے

نکھٹو جتنا نکھٹو رہے گا قرضے کا محتاج ہو گا اور محتاج ہر شرط مان لیتا ہے۔

October 9, 2020

آج نقد کل ادھار

یہ کھلونے دے کر بہلانے والے معلوم نہیں جانتے ہیں یا نہیں کہ وہ اصل میں ’’آج‘‘ لوٹنے والوں کی طرف داری کرتے ہیں۔

October 3, 2020

احتساب کا مطلب کیا؟

تاریخ بھی خود کو دہراتی ہے،جغرافیہ تو خود کو دہرانے کے سوا اورکچھ کرتا ہی نہیں اورسیاست

September 30, 2020

روڈ ٹو سوات اور سرنگیں

پوری روڈ تو وژن کے نام سے مشہور ہو ہی جائے گی پہلے والی نواز شریف موٹروے کی طرح۔

September 26, 2020

صوبائی کابینہ میں توسیع

نئے اضلاع میں بہت زیادہ ’’کام‘‘ ہے اور اس کام کے لیے کابینہ میں جتنی بھی زیادہ توسیع کی جائے کم ہے۔

September 25, 2020

خدا خیر کرے

گاؤں والوں کی بات ختم ہوئی تو اچھے آدمی نے پہلے اپنا آموختہ دہرایا۔ خدا سے خیرمانگو خداخیر کرے گا۔

September 22, 2020
44