تازہ ترین 
< >
rss

 ساجد بجیر

گورنر راج خواہش پر نہیں لگتا، آئینی تقاضے پورے کرنے ہوتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

پی ٹی آئی حکومت نے 3سال مخالفین پر الزام تراشی میں صرف کیے،ملک میں سماجی،سیاسی اور معاشی استحکام نہ ہونے کے برابر

January 17, 2022

تھر بھی اسلام آباد، کراچی کے برابر؛ عوام کو آئینی حقوق دئیے جائیں، چیف جسٹس

حقوق نہ دینا جرم،یہاں کے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں، صدر بار مسائل پر پٹیشن سپریم کورٹ لائیں، خطاب

January 9, 2022

تھرپارکر میں ایک سال میں 115 افراد کی خودکشی

68 خواتین،52  مرد شامل ، ڈی آئی جی کمیٹی کی رپورٹ میں سماجی تبدیلی، جنسی ہراساں کرنا، وٹہ سٹہ و دیگر عوامل وجوہ قرار

January 2, 2022

آئندہ سندھ میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی، شاہ محمود قریشی

کاش بی جے پی کی صفوں میں ایسی قیادت ہوتی جیسی اس وقت تحریک انصاف میں موجود ہے، وزیر خارجہ

November 5, 2021

مٹھی میں بھارت سے آنے والے چیتے کو مقامی افراد نے ماردیا

چیتے نے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا تھا

February 22, 2021
1