تازہ ترین 
< >
rss

 ظہیر اختر بیدری

بے اختیار بلدیاتی ادارے

بلدیاتی فنڈحکومت کے منتخب نمایندوں کوملتارہا، نتیجہ یہ نکلاکہ بلدیاتی ترقی رک گئی اس کی جگہ سیاسی بیوروکریسی نے لے لی۔

September 2, 2021

تھرپارکر کے بچے

پاکستان ایک انتہائی پسماندہ ملک ہے جہاں بیماریاں عوام کے ساتھ چلتی رہتی ہیں

August 31, 2021

نتائج بھگتنا پڑیں گے

حکومت کو یہ یقین ہے کہ الیکٹرانک مشین کے استعمال سے آیندہ الیکشن میں دھاندلی کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔

August 27, 2021

عوامی جمہوریت

بدقسمتی سے عوامی جمہوریت کی بیل منڈھے نہیں چڑھ سکی لیکن عوامی جمہوریت کا شعور بیدار ہوتا رہا۔

August 26, 2021

افغانستان میں تبدیلی اور بھارت

بھارتی حکمران طبقہ عوام کی ان امیدوں کو مایوسیوں میں بدل دیاہے اورسب سے زیادہ خطرناک آرایس ایس جیسی تنظیمیں ہیں۔

August 24, 2021

افغانستان کا مستقبل

اس وقت صورتحال یہ ہے کہ حکومت تیزی سے اپنے قدم مضبوط کر رہی ہے

August 23, 2021

افغان جنگ کا خطرناک پہلو

مغربی ملکوں نے افغانستان کے خلاف ہر طرح کی جنگ لڑ کر دیکھ لی انھیں سوائے مایوسی کے کچھ نہ ملا۔

August 17, 2021

ہتھیار

انسان جب پیدا ہوتا ہے تو معصوم ہوتا ہے لیکن جیسے جیسے اس میں شعور بیدار ہوتا ہے

August 16, 2021

عوام کو نیچے سے اوپر لانے کا مسئلہ

ہم نے جہاں تک سمجھا ہے وہ یہ کہ غریب طبقات کو امیروں کے دوش بہ دوش کھڑا کر دے۔

August 13, 2021

بایاں بازو غیر فعال کیوں ہے؟

بائیں بازوکی یہ صورتحال پاکستان میں بائیں بازوکی غیرفعالیت کاایک اورثبوت تھاجس کی وجہ سے کارکنوں میں بددلی پھیلتی گئی۔

August 12, 2021
5