تازہ ترین 
< >
rss

 بیورو رپورٹ

رتوڈیرو میں ایڈز سے متاثرہ 5 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

ایڈز سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 38 ہو گئی جن میں اکثریت بچوں کی ہے۔

November 17, 2019

رتو ڈیرو، ایچ آئی وی پازیٹو افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز

اب تک 33 ہزار 653 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے جن میں ایچ آئی وی پازیٹو افراد کی تعداد 1 ہزار دو ہو چکی ہے۔

August 20, 2019

رتودیرو؛ ایچ آئی وی ایڈزنے ایک اورمعصوم کی جان لے لی

میرل جکھرو کے منظور شاہ کی7 ماہ کی بیٹی چل بسی، بچی کی تین بار رپورٹ کرائی گئی

July 1, 2019

فیروزوالا میں مبینہ زیادتی کے بعد 4 سالہ بچی قتل

 لاش نالے میں پھینک دی گئی، بچی کھیلتے ہوئے لاپتا ہوئی، اغوا کا مقدمہ درج کروایا گیا

February 4, 2019

مزدور کے اکاؤنٹ میں لاکھوں کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

نیب بھی متحرک، خادم حسین کو ناجائز گرفتار کیا گیا،اصل ملزم ڈھو نڈے جائیں،صفیہ بیگم

January 14, 2019

کراچی کی تاریخی عمارات پر مبنی فن پاروں کی نمائش

نادرہ اطہر کی تخلیقات کراچی کی قدیم اور تاریخی عمارات کی موجودہ حالت کی درست عکاسی کرتی ہیں۔

September 4, 2018

سیاسی طاقت کی غیر منتخب عناصر کو منتقلی روکی جائے، آصف زرداری

ذوالفقارعلی بھٹونے عوام کوسیاسی طاقت کامنبع بنایا، سابق صدر

April 4, 2017

این اے 204 لاڑکانہ، ن لیگ اور جے یو آئی کا بلاول کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 204 کے ضمنی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری کے مدمقابل الیکشن میں حصہ لیں گے، راشد سومرو

December 31, 2016

زرداری سے ملاقات، مراد علی شاہ کو رینجرز اختیارات پر گرین سگنل مل گیا

سندھ حکومت جلدہی رینجرز کے اختیارات میں توسیع اورقیام کی مدت میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کردے گی،ذرائع پیپلزپارٹی

August 1, 2016

لاڑکانہ میں نیب کو مطلوب اسد کھرل کوبا اثرافراد نے رینجرز سے زبردستی چھڑا لیا

رینجرزنے ٹی ایم اوباقرانی کے جونیئرکلرک اسد کھرل کوگرفتارکیاتھا،ملزم کے کراچی یا بیرون ملک فرار ہونے کی متضاداطلاعات

July 14, 2016
1