تازہ ترین 
< >
rss

 عابد حسین

سینیٹ میں مودی کیلیے قاتل،حسینہ واجد کیلیے بزدل حسینہ کاخطاب

جس طرح محرم اورمجرم میں ایک نکتے کا فرق ہے، اسی طرح مودی اورموذی میں بھی ایک نکتہ حائل ہے،نعیمہ کشور

June 12, 2015

پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر کام کی رفتار بڑھانے کیلیے 20 ارب جاری

گوادر، تربت، خضدار، قمبرشہدادکوٹ اور لاڑکانہ کے لیے طے شدہ تخمینے کے تحت 23ارب 16 کروڑ 86 لاکھ جاری کیے جاچکے ہیں

June 8, 2015

پی اے آر سی نے پھل اور سبزیاں خشک کرنیکی ٹیکنالوجی حاصل کرل

زیتون کی کاشت پاک چین اقتصادی راہداری سے بھی بڑا منصوبہ، کاشت شروع،25 لاکھ ایکڑ رقبے کا ڈیٹا تیار کرلیا

June 1, 2015

گوادرپورٹ سے ایکسپورٹ کا باقاعدہ سلسلہ شروع کردیا گیا

پاک چین راہداری منصوبے کے تحت پہلا جہاز دوسوتیس ٹن گہرے پانی کی مچھلی لے کردبئی روانہ

May 25, 2015

گندم کی پیداوار رواں سال بھی ہدف سے کم رہنے کا امکان

مالی سال 2012-13 کے دوران گندم کی پیداوار24.3ملین ٹن پیداہوئی تھی، ذرائع

May 18, 2015

زیتون کو ملک کی سب سے بڑی فصل بنانے کیلیے عملی کام کا آغاز

ملک بھرمیں زیتون کے پھل سے مصنوعات تیار کرنے کیلیے دوکمپنیاں کام کررہی ہیں جبکہ مزید تین کمپنیوں نے رجوع کیاہے۔

May 11, 2015

حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کو ارسال

حلال اتھارٹی درآمدوبرآمد کی جانیوالی مصنوعات 100فیصد حلال ہونے کی ضامن ہوگی

April 27, 2015

بائیو گیس کے 3 ہزار یونٹس لگانے کی تیاری مکمل کرلی، ڈی جی پیکرٹ

توانائی کے بحران کے تناظر میں آبپاشی کیلیے سولر پینل پرٹیوب ویل چلانے کیلیے تمام تران پٹ دیدیا گیا ہے

April 20, 2015

پاکستان میں رجسٹرڈ انجینئرز کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار

رجسٹرڈ انجینئرز ایک ضابطہ کار کے تحت ملک کے طول عرض میں اپنی پیشہ وارانہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔

February 2, 2015

پودوں اورجانوروں پر تحقیق میں پاکستانی سائنسدان نمایاں

اس وقت ملک کے 30 سائنس دان امریکا، برطانیہ، جاپان، اٹلی، فرانس کے ساتھ مل کر تحقیق میں مصروف ہیں

December 24, 2014
1