تازہ ترین 
< >
rss

 ذوالفقار بیگ

6 ملکی ہاکی؛ اے ایچ ایف کا پاکستان کو این او سی جاری

رواں برس 2 سے 10 ستمبر تک شیڈول ایونٹ میں افغانستان، سری لنکا، قازقستان، اومان اور ترکی کی ٹیمیں مہمان بنیں گی۔

May 6, 2018

بجٹ 2018ء کیا عوام کو ریلیف مل سکے گا ؟

ایکسپریس میڈیا گروپ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں معقدہ ’’پری بجٹ سیمینار ‘‘ کی رپورٹ

April 24, 2018

سپر کبڈی لیگ کے انعقاد کی اجازت مل گئی

وزارت داخلہ پنجاب نے یکم مئی سے شیڈول ایونٹ کیلیے منتظمین کو این او سی دے دیا

April 22, 2018

وزارت بین الصوبائی رابطہ کے لیے 52 کروڑ بجٹ منظور

7 شہروں میں ہاکی اسٹیڈیم اور آسٹروٹرف کے لیے 52 کروڑ مانگے گئے تھے۔

April 22, 2018

گوادر، میرپور اور آزاد کشمیر میں ریڈیو اسٹیشن تعمیر کیے جائیں گے

وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں 30 کروڑ 30 لاکھ کی منظوری دے دی۔

April 21, 2018

’’ذیابیطس‘‘ کے خاتمے کے لیے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان معاہدہ طے

مریضوں کوعالمی معیارکی طبی سہولتیں فراہم ہونگی، وزیراعظم پہلے اسپتال کاافتتاح پیر کو کریں گے۔

April 21, 2018

خیبر پختونخوا میں گدھوں کی افزائش کا فیصلہ

یہ پالیسی صوبائی لائیو اسٹاک پالیسی 2018 کے تحت متعارف کروائی جارہی ہے۔

April 17, 2018

وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 3 ارب 40 کروڑ کا بجٹ منظور

جاری 11 منصوبوں کیلیے 2 ارب 7 کروڑ، غیر منظور شدہ 15 منصوبوں کیلیے 1.24 ارب طلب۔

April 14, 2018

اسلام آباد اور کراچی میں بھی ترک کلچرل سینٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد اورکراچی آرٹس کونسلوں میں ترک زبان کی کلاسوں کا آغاز ہو گا

April 8, 2018

پی ٹی ایف کو جونیئرز پر توجہ دینا ہوگی، اعصام الحق

عمر رسیدہ کھلاڑیوں کے ذریعے پاکستان انٹرنیشنل سرکٹ میں جگہ نہیں بنا سکتا، ٹینس اسٹار

April 8, 2018
20