تازہ ترین 
< >
rss

 ذوالفقار بیگ

ایکسپریس اورفاسٹ یونیورسٹی کے زیر اہتمام،نیسکون 2015 کا افتتاح،روبوٹ سازی کے مقابلے

فاسٹ یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلبا وطالبات قوم کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے،ڈاکٹر عامر محمد

May 10, 2015

بی آئی ایس پی نے آئندہ بجٹ میں100ارب مانگ لیے

بجٹ کی منظوری کے بعدملک بھر میں جاری عوام کی فلاح وبہبودکے پروگرام کو آرگنائزکیاجائے گا۔

May 3, 2015

مردم شماری کے لیے ہاؤس لسٹنگ شروع کرنے کی ہدایات

رواں سال ہاؤس لسٹنگ سمیت تمام ہوم ورک مکمل کیا جائیگا جس کے بعدمارچ2016 میں مردم شماری کا آغاز ہوگا، ذرائع

April 6, 2015

ماروی میمن گالف کی شوقین نکلیں کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

ماروی میمن قومی سطح کے مقابلوں میں شرکت کی خواہشمند ہیں۔

April 6, 2015

کھیلوں میں بہتری کے لیے ایوان صدر میں 21 مارچ کو خصوصی اجلاس طلب

اجلاس میں وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ صدر مملکت کو کرکٹ، ہاکی، اسکواش اور جوڈو سمیت دیگر اسپورٹس پر بریفنگ دیں گے۔

March 11, 2015

یونیسکو نے 6 پاکستانی تاریخی مقامات کو ورلڈ ہیریٹیج سائٹس قرار دیدیا

یونیسکوورلڈہیریٹیج سائٹس کے تحفظ کے لئے10 کروڑروپے سے زائدرقم بھی مختص کی ہے

March 9, 2015

وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ملتوی

منگل کو بلایاگیا اجلاس اب 17 مارچ کو ہوگا، پہلے بھی 2 بار ملتوی کیا جاچکا ہے

March 9, 2015

پنجاب اورسندھ سے غیرملکی فلموں کی سنسرشپ کا اختیار واپس لینےکا فیصلہ

غیر ملکی بیشترفلموں کا موضوع دہشت گردی اور انتہا پسندی ہوتا ہے۔

February 23, 2015

شاہی قلعہ اور تاریخی عمارتوں کا تحفظ موثر بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے حکام سے کہا ہے کہ منصوبے کاپی سی ون تیارکرکے ارسال کیا جائے

February 17, 2015

بھارت نے بیس بال کپ میں شرکت کے لئے پاکستان آنے کی حامی بھرلی

23 فروری سے اسلام آباد میں شیڈول ایونٹ میں ایران، عراق اور افغان ٹیم بھی شریک ہوگی۔

February 12, 2015
27