تازہ ترین 
< >
rss

 عائشہ خان انصاری

حکومت سندھ نے معیارتعلیم میں بہتری کیلیے ٹیچنگ لائسنس پالیسی متعارف کرادی

ٹیچنگ لائسنس پانچ سال کے لیے ہوگا، لائسنس یافتہ افراد 16 گریڈ کے ٹیچرز کی اسامیوں پر درخواست دینے کے اہل ہوں گے

May 25, 2023

میٹرک امتحانات میں بدنظمی کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

امتحانات کے دوران400سے زائد طالبات کا 2 پرچوں کے بعدامتحانی مرکز الشفق اسکول مبینہ طور پر تبدیل

May 17, 2023

چڑیا گھر کی شیرنیوں کی صحت بہتر نہیں، ڈاکٹر عامر خلیل

مدھو بالا، سونیا اور ملکہ کے بعد شیرنیوں کے خون کے ٹیسٹ کیلیے نمونے لیے گئے ہیں، سربراہ فورپاز انٹرنیشنل

April 28, 2023

مجھے ہتھنی سے پیار ہوگیا

بیماری کی پیچیدگی پیدا ہونے سے پہلے ہتھنی کی بہتر دیکھ بھال کی جاتی تو آج نورجہاں ہم میں موجود ہوتی

April 26, 2023

کراچی: بیمار ہتھنی کئی گھنٹے تالاب میں پڑی رہی، کرین سے نکالا گیا

تالاب سے نہ اٹھنے کی اصل وجہ کمزوری ہے، صحتیابی کیلیے کوششیں جاری ہیں، ایڈمنسٹریٹر

April 14, 2023

رمضان کا دوسرا عشرہ؛ مارکیٹوں اور بازاروں کی رونق بڑھ گئی

خریداری سے دکاندار خوش، کپڑے کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ

April 9, 2023

کراچی چڑیا گھر کی دونوں ہتھنیوں کوسفاری پارک منتقل کرنےکا فیصلہ

کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کے لیے ماحول بہتر نہیں ہے، ڈاکٹر عامر خلیل

April 7, 2023

مہنگائی کے اثرات؛ لیڈیز ٹیلرز رمضان میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں

ٹیلرنگ کے کام سے وابستہ افراد کا کہنا ہے ہاؤس فل بورڈ لگانے والا دور گیا

March 30, 2023

خالی پنجرے اور بیمار جانور، کراچی چڑیا گھر تباہی کی تصویر بن گیا

فنڈز میں کرپشن کے باعث جانور خوراک سے محروم، دو شیروں کی موت کے بعد ہتھنی بھی شدید بیمار ہوگئی

March 13, 2023

ارد و لغت بورڈ؛ 55 اسامیوں میں 41 خالی، افرادی قوت کی شدید کمی

55اسامیوں پرصرف 14لوگ کام کررہے ہیں،صرف ایک ماہردستیاب ہے،قومی زبان کواہمیت نہ دینے پر دنیا بھرمیں جگ ہنسائی

February 7, 2023
1