تازہ ترین 
< >
rss

 کے ایم عباسی

سماجی کارکن اور خواجہ سرا رہنما شہزادی رائے کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی ہدایت پر پولیس نے ملزم کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا

March 18, 2023

ایم کیو ایم کا پی پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے مردم شماری پر تحفظات کے حوالے سے آج اے پی سی کا انعقاد کیا ہے

March 17, 2023

سندھ پولیس کو مقدمات کی تفتیش کیلئے اضافی اخراجات دینے کا فیصلہ

قتل کی تفتیش کیلئے 1 لاکھ روپے، دہشتگردی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے

March 13, 2023

کراچی، خواتین کیلیے پنک بس سروس کے مزید دو روٹس کا آغاز ہوگیا

اپنی ماؤں ، بہنوں اور بچیوں کی سہولت کے لئے سروس بڑھا رہے ہیں، شرجیل میمن

March 1, 2023

عدلیہ دہرے معیار پر چل رہی ہے جس کا دفاع نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو

آئین پر پہلے دن سے ڈاکا مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہم آپس میں لڑتے رہے تو فائدہ کوئی اور اٹھائے گا، چیئرمین پی پی

February 26, 2023

سابق وزیراعظم اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ سیاست میں مہنگائی ختم کرنے نہیں آئے تھے، بلاول بھٹو

ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے الیکشن کے میدان میں نہیں ہے بلکہ ہمارا مقابلہ غربت، بے روزگاری سے ہے، چیئرمین پی پی

February 25, 2023

لیاقت آباد کی سڑکیں سیوریج کے پانی میں ڈوب گئیں، شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی

لیاقت آباد 2 اور 4 نمبر کی تمام گلیوں اور مرکزی راستوں پر دیڑھ فٹ گندا پانی جمع، دکانداروں کا کاروبار تباہ ہوگیا

February 19, 2023

منافع خوروں کیخلاف کارروائی ، ضلعی مانیٹرنگ کمیٹیاں قائم

بچت بازار میں سستی اشیاملیں گی،رمضان بچت بازارلگے گا،حکومت کاسستاآٹا بچت بازاروں میں رعایتی نرخ پرملے گا

February 17, 2023

سندھ اسمبلی میں نجی قرضوں پر سود کی ممانعت کا بل پیش

بل کا مقصد سندھ میں سود کو کنٹرول کی کوشش کرنا ہے،سعید غنی، اسپیکر نے بل مزید غور کے لیے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا

February 11, 2023

آصف زرداری اچانک دبئی روانہ

سابق صدر کراچی ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے، جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے، ذرائع

February 9, 2023
1