تازہ ترین 
< >
rss

 ضیغم نقوی

انسداد پولیو مہم شروع ،12.6 ملین بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

وزیر صحت نے مہم کا آغاز پولی کلینک اسپتال اسلام آباد میں بچوں کو قطرے پلا کر کیا

June 28, 2022

قومی ہیمپ اور بھنگ اتھارٹی بنانے کا اصولی فیصلہ

اتھارٹی 5قسم کے لائسنس جاری کرے گی،پالیسی کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی

June 27, 2022

ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی

اوگرا نے گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 180 اور کمرشل سیلنڈر کے نرخ میں بھی 692 روپے کی کمی کی ہے

May 1, 2022

چیئرمین ایچ ای سی کا 4 ممبران کی رکنیت منسوخی کا فیصلہ

ڈاکٹرعطاء الرحمن،شیخ اکرم،نادراپنجوانی اور عارف بٹ شامل،نام وزیراعظم کوارسال

April 23, 2022

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں21 روپے 30 پیسے اضافے کی سفارش

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں جی ایس ٹی اور لیوی کے ساتھ 83 روپے اضافے کی تجویز

April 14, 2022

ایچ ای سی ایگزیکٹیو ڈائریکٹرکی خالی پوسٹ پرتقرری درد سر بن گئی

سلیکشن بورڈ کے معاملے پر وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور ہائر ایجوکیشن کمیشن آمنے سامنے آ گئے

February 3, 2022

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان

لوکل گورنمنٹ کے آرڈی ننس سے شق 166 کی منسوخی تک ہڑتال جاری رہے گی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

December 5, 2021

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں طالبات کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف

طالبات ہاسٹل کا وقت ختم ہونے کے بعد باہر نکلتی ہیں، یونیورسٹی معاملہ چھپانے کی کوشش کر رہی ہے،حامد حمید

December 2, 2021

معذور خواتین پر تشدد کیخلاف اجلاس، معاشرے کو تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کا اہتمام یو این وومن کی جانب سے کیا گیا

December 1, 2021

خام تیل کی عالمی قیمتیں کم ہوکر 82.87ڈالر بیرل ہوگئیں

عالمی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے مقامی قیمتوں میں اضافے کا جواز نہیں۔

November 13, 2021
6