تازہ ترین 
< >
rss

 عامر خان

کورونا میں عید قرباں پر بیروزگاروں کو عارضی روزگار مل گیا

شہر بھر میں جانوروں کے چارے و سجاوٹی اشیا کے عارضی اسٹال لگ گئے۔

July 21, 2021

مہنگائی کے باعث اجتماعی قربانی کے رجحان میں اضافہ

کورونا کے سبب مالی مشکلات اور مہنگائی سے تنگ شہریوں کیلیے انفرادی طور پر سنت ابراہیمی کی ادائیگی بھی مشکل ہو گئی۔

July 18, 2021

کورونا کی چوتھی لہر، سندھ حکومت کا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرانے کا فیصلہ

ہوٹلز، ریسٹورنٹس، شادی اور سینما ہالز میں داخلے کوکووڈ ویکسینیشن سے مشروط قراردیا گیا ہے۔

July 14, 2021

کورونا نے طرز زندگی بدل دیا، شادی سے لیکر تدفین تک کے معاملات میں سادگی نمایاں

کئی غریب اور متوسط گھرانوں کی بچیوں کی باعزت رخصتی، تدفین، سوئم ،چہلم وبرسی پر بھی سادگی سے اخراجات میں کمی آگئی۔

July 9, 2021

ہمارے لیے الگ ویکسی نیشن سینٹر قائم کیا جائے، خواجہ سرا

مرد ہو ں یا عورت کوئی ہمیں اپنی لائن میں لگنے نہیں دیتا، لوگ حقارت سے دیکھتے ہیں۔

July 9, 2021

6 ٹانگوں اور 2 زبان والا انوکھا بچھڑا

16 من وزنی اس بچھڑے کی قیمت 7 لاکھ روپے رکھی گئی ہے

July 8, 2021

تجاوزات متاثرین کو رہائشی پلاٹ دینے کا حکومتی فیصلہ خوش آئند

نسلہ ٹاورکے حوالے سے کہنا تھاکہ ان کی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کااحترام کرتی ہے اوراس پرعملدرآمد کرے گی،مراد علی شاہ

July 7, 2021

کورونا کی چوتھی لہر کا خدشہ، طبی ماہرین پریشان

کیماڑی، ماڑی پور،اورنگی،ناظم آباد، ایف بی ایریا، گلشن اقبال، کورنگی و دیگرعلاقوں کے لوگوں نے ماسک کااستعمال کم کردیا۔

July 3, 2021

گیس بحران ، معیشت کیلئے تباہی کا باعث، ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت

اب خیبرپختون خوا اور پنجاب کی صنعتوں کو بھی 10 روز کیلئے گیس کی فراہمی بند ہونے کا امکان ہے۔

June 30, 2021

پی ٹی آئی وزراء اور سندھ حکومت میں سیاسی نوک جھونک عروج پر پہنچ گئی

فواد چوہدری کے مذکورہ بیان پر سندھ حکومت کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

June 23, 2021
6