تازہ ترین 
< >
rss

 ایاز خان

کیپ اٹ اپ …پاکستان کرکٹ ٹیم

دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز شاہد آفریدی کے نام رہا۔ بُوم بُوم نے دوبارہ موقع ملنے کے بعد پہلے میچ میں 76شانداررنز بنانے۔۔۔

July 22, 2013

یہ کیسے لوگ ہیں؟

اداس پھرنےکےلیےسردیوں کی شاموں کاہوناضروری نہیں ہے۔گرم اورحبس زدہ شاموں میں بھی اداس ہی نہیں پریشان بھی ہواجاسکتا ہے۔

July 15, 2013

دہشت گردی ختم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں

نوازشریف اُدھرچین میں اپنےدورےکی کامیابیاں سمیٹ رہےتھے، اِدھردہشت گردوں نے ان کے گھر یعنی لاہور کو ہی نشانہ بنا ڈالا۔

July 9, 2013

بکاؤ مال

سلمان بٹ نے2010ء کے اوول ٹیسٹ میں بطور کپتان نہ صرف خود کو بیچا بلکہ اپنے دو ساتھیوں آصف اور عامر کی قیمت بھی لگوا لی۔

July 1, 2013

طالبان سے مذاکرات اور پرویز مشرف کا ٹرائل

شدت پسندوں سے مذاکرات کے حامیوں سے میرا سوال ہے کہ کیا وہ اب بھی اپنے عزم پر قائم ہیں۔ نانگا پربت بیس کیمپ میں 10...

June 24, 2013

عام آدمی ’’عوام‘‘ میں بدل گیا

کچھ فلمیں پہلے ہفتے میں 100 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرتی ہیں۔ آپ ٹھیک سمجھے بھارتی فلموں کی بات ہو رہی ہے۔

June 18, 2013

بھاری مینڈیٹ اور مسائل کا ماؤنٹ ایورسٹ

قوم مبارک باد کی مستحق ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک جمہوری حکومت سے دوسری جمہوری حکومت کو اقتدار منتقل ہو گیا ہے۔

June 10, 2013

12اکتوبر 1999ء کا ضمیمہ

ادھر دھماکوں کی اطلاع پہنچی اُدھر پریس نے چلنا شروع کیا اور ضمیمہ چند منٹ کے اندر لوگوں کے ہاتھوں میں پہنچ گیا.

May 31, 2013

صحافت کا بادشاہ چلا گیا

نیوز روم کو جوائن کیے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے تھے کہ ایک خبر مجھے دی گئی اور کہا گیا اسے لیڈ بنا دو۔

May 26, 2013

نواز شریف اور عمران خان کا امتحان

نتائج کے ابتدائی چند دن تو وہ باقاعدہ صدمے اور سوگ کی کیفیت میں رہے۔

May 16, 2013
13