تازہ ترین 
< >
rss

 طحہ عبیدی

سندھ بھر میں سڑکیں اور شاہراہیں بند کرنے پر پابندی عائد، مقدمہ درج کرنے کا حکم

سندھ میں شاہراہیں اور سڑکیں بلاک کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، آئی جی سندھ غلام نبی میمن

April 22, 2024

پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد

سابق صوبائی وزیر کے رشتے داروں سمیت 3 پولیس اہلکار گرفتار ہوگئے، سیاسی مداخلت پر پولیس نے پریس کانفرنس منسوخ کردی

April 20, 2024

کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک

ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او درخشاں کو معطل کردیا

April 15, 2024

کراچی اور صوبے کے حالات اتنے خراب نہیں کہ فوج کی ضرورت پڑے، آئی جی سندھ

کراچی کے شہریوں سے گزارش ہے سی سی ٹی وی کیمرے لگائیں تاکہ ملزمان کی شناخت ہوسکے، غلام نبی میمن کا ایکسپریس کو انٹرویو

April 13, 2024

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر میجر سعد شیخ کو شہید کرنے والا اسٹریٹ کرمنل گرفتار

ملزم عثمان عرف چٹیا کو مقابلے کے بعد شدید زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، ایس ایس پی کیماڑی

April 9, 2024

سی ٹی ڈی اہلکار اغوا برائے تاوان میں ملوث، شہری کو دو لاکھ لے کر رہا کیا

شہری کی جانب سے اعلی افسران کو درخواست دینے کے باوجود اغوابرائے تاوان میں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی نہیں کی گئی

April 9, 2024

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر حساس ادارے کا میجر جاں بحق

حساس ادارے کے افسر کو 5 روز قبل ڈکیتی مزاحمت پر زخمی کیا گیا تھا، پانچ روز اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ دیا

April 8, 2024

سی ٹی ڈی کا ڈاکوؤں سے رشوت وصولی کا انکشاف

سی ٹی ڈی کے افسران نے ملزمان سے مبینہ طور پر 17 لاکھ روپے کی رشوت وصول کی

April 7, 2024

سی ٹی ڈی نے مبینہ طور پر رشوت لے کر 5 رکنی ڈکیت کے قاتل سرغنہ کو چھوڑ دیا

افسران نے ضمد نامی سرغنہ کو رہا کردیا جبکہ الطاف نامی ملزم کی گرفتاری ظاہر کردی، ذرائع

April 5, 2024

کراچی میں شیشہ کیفوں کیخلاف پولیس کریک ڈائون روکنے کا حکم

پولیس شیشہ کیفے مالکان کو تنگ بھی نہ کرے گی۔

April 3, 2024
1