تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندہ ٹریبیون

ایم کیو ایم اور اے این پی کے کارکنان کی گرفتاری کیلئے سندھ پولیس کو فہرست موصول

فہرست میں رہنماؤں اور کارکنان کے نام ان کے اپنی پارٹی میں عہدے اور ان کے پتے کے ساتھ شامل کئے گئے ہیں۔

August 29, 2013

رحیم یار خان میں شیعہ علما کونسل کے ضلعی صدراوران کے بیٹے کو قتل کردیا گیا

شیخ منظور حسین اور ان کے بیٹے کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جب وہ یوم القدس ریلی میں شرکت کیلئےاپنے گھرسےنکلےتھے

August 2, 2013

کے ٹوکی چوٹی سرکرنے کے دوران لاپتہ ہونیوالے 2 کوہ پیماؤں کو مردہ قرار دیدیا گیا

دونوں کوہ پیما 24 جولائی کو چوٹی سر کرنے مشن پر نکلے تھے۔

July 29, 2013

پاکستان اور چین کے کوہ پیماؤں نے موزتاغ عطا چوٹی سر کرلی

الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق یہ مہم جوئی دونوں ممالک کے مشترکہ تعاون سے شروع کی گئی تھی۔

July 25, 2013

زوالفقارمرزا کا ایم کیو ایم کے قائد کیخلاف بیان دینے کا کوئی ارادہ نہیں، رہنما پیپلز پارٹی

زوالفقار مرزا ایم کیو ایم کے خلاف ماضی میں کافی بیان بازی کر چکے ہیں۔

July 14, 2013

تحریک انصاف سے ناراض فوزیہ قصوری واپس پارٹی میں شامل

عمران خان سے ملاقات کے بعد فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف میں واپسی کا اعلان کیا۔

July 8, 2013

عمران خان برطانوی حکومت کے سامنے زہرہ شاہد حسین کے قتل کا معاملہ اٹھائیں گے

عمران خان لندن میں اپنے بچوں اورسابقہ اہلیہ جمائمہ سے ملاقات کے ساتھ اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے

July 8, 2013

میرا نے اپنی والدہ کے نام پر فلاحی اسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

اسپتال میں لوگوں کوعلاج معالجے کی سہولیات انتہائی کم فیس کے عوض فراہم کی جائیں گی۔

July 7, 2013

ہیلی کاپٹر کے استعمال کا خرچہ جیب سے ادا کر دیا، وزیراعلیٰ پرویز خٹک

اس بات کا احساس بعد میں ہوا کہ سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال نجی دورے کے لئے کرنا مناسب نہیں ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

June 26, 2013

اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان سفارت کار زخمی

حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے سفارتی عملے کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، افغان سفیر

June 21, 2013
2