تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندہ ٹریبیون

ایم کیوایم، پیپلز پارٹی اور اے این پی ہٹ لسٹ پر ہیں عوام ان کے جلسوں میں شریک نہ ہوں، طالبان

حکومت اور فورسز کے غیر سنجیدہ رویے کی وجہ سے مذاکرات کی پیشکش کو مؤخر کررہے ہیں، ترجمان تحریک طالبان پاکستان

March 18, 2013

پشاور: طالبان کی جانب سے موبائل فون ڈیلرز کو دھمکی آمیز خط موصول

میموری کارڈ اورگانے منتقل کرنے والے افراد اپنا کاروبارایک ہفتے کے اندربند کردیں ورنہ نتائج کے وہ خود ذمہ دارہوں گے، خط

March 2, 2013

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قلات پریس کلب کے صدر محمود احمد آفریدی جاں بحق

محموداحمدآفریدی اپنی پی سی او کی د کان پر بیٹھےہوئے تھے کہ موٹرسائیکل پرسوارنامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی،پولیس

March 1, 2013

شمالی وزیرستان میں سینئر صحافی ملک ممتازکو قتل کر دیا گیا

ملک ممتاز نے حال ہی میں کچھ نیوز رپورٹس قبائلی علاقوں میں جاری پولیو کے خلاف مہم پر بنائی تھیں

February 27, 2013

صدرآصف زرداری نے فیئر ٹرائل بل 2012 پر دستخط کر دیئے

فیئرٹرائل بل دسمبر 2012 میں پاس کیا گیا تھا جس پرحزب اختلاف اور سول سوسائٹی نے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا

February 20, 2013

پشاور: طالبان مخالف امن لشکر کے سربراہ کے بیٹے فائرنگ سے جاں بحق

ڈاکٹر تحسین اللہ صافی کا تعلق مہمند ایجنسی میں صافی تحصیل سے ہے۔

February 11, 2013

سر کریک پر پاکستان سے مذاکرات روک دئیے جائیں، نریندر مودی

سر کریک کو پاکستان کے حوالے کرنا ایک بڑی غلطی ہو گی، نریندر مودی۔

December 13, 2012

صوبے میں خراب حالات کی رٹ لگانے والے میری سیٹ پر آکر بیٹھ جائیں، اسلم رئیسانی

صوبے میں امن وامان کی صورتحال دوسرے صوبوں کی نسبت بہت بہتر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

December 4, 2012

ارسلان افتخار کیس: سپریم کورٹ نے نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

جس بنچ نے 30 اگست کو فیصلہ سنایا تھا اسی بنچ کو درخواست کی بھی سماعت کرنی چاہئے، زاہد بخاری

November 6, 2012

چارسدہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے این پی کے مقامی رہنما جاں بحق

پولیس نے واقعے کی ایف ائی آر درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں

November 5, 2012
4