تازہ ترین 
< >
rss

 جہانزیب عباسی

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

انٹراکورٹ اپیلوں پر لارجر بینچ 13 دسمبر کو سماعت کرے گا

December 8, 2023

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا

اجلاس میں سامنے آئے شواہد کی روشنی میں نوٹس جاری کیا گیا، 14 روز میں جواب طلب

November 22, 2023

سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس؛ جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت خارج

جسٹس طارق مسعود کو بدنام کرنے پر ایڈووکیٹ اظہرصدیق کو نوٹس جاری،جسٹس مظاہر نقوی کے معاملے پر منگل کو دوبارہ بیٹھک ہوگی

November 20, 2023

سپریم کورٹ: لاپتا افراد کیلئے اعتزاز احسن کی درخواست پر اعتراضات عائد

درخواست گزار نے یہ نہیں بتایا کہ کون سے بنیادی حقوق متاثر ہوئے، رجسٹرار

November 11, 2023

سپریم کورٹ: پرویز مشرف کیخلاف قائم خصوصی عدالت ختم کرنے کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

چیف جسٹس کی سربراہی میں چار رکنی بینچ 10 نومبر کو اپیلوں پر سماعت کرے گا

November 3, 2023

میرے خیال میں پارلیمان نے سپریم کورٹ کو عزت دی، چیف جسٹس

اداروں کو نہ لڑائیں میں تو کہوں گا جیو اور جینے دو، ایک ادارے کو دوسرے کی عزت کرنی چاہیے، جسٹس قاضی فائز کے ریمارکس

October 11, 2023

کنٹونمنٹ بورڈ کو ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، چیف جسٹس

اٹارنی جنرل جواب دیں، ایسا نہ ہو ہمارا حکم آ جائے تو سارے ٹیکس اڑ جائیں، جسٹس فائز

October 6, 2023

سپریم کورٹ کا ضمانت سے متعلق مقدمات ترجیح بنیاد پر سننے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے دو رکنی کیس مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی، کمیٹی کیس کو ترجیح بنیاد پر سماعت کیلیے مقرر کرنے کا فیصلہ کرے گی

October 5, 2023

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، وفاقی حکومت نے فل کورٹ کے پانچ سوالوں پر جواب جمع کرادیا

آٹھ رکنی بینچ کی جانب سے قانون کا معطل کرنا غیر آئینی تھا، وفاقی حکومت کا فل کورٹ کو جواب

September 28, 2023

ثاقب نثار، عطا بندیال، اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ کے خلاف شکایات بے بنیاد قرار

سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف شکایات کا فیصلہ کردیا۔

September 23, 2023
1