تازہ ترین 
< >
rss

 اسد کھرل

مبینہ ٹیکس چوری؛ ایف بی آر ڈاکٹر طاہرالقادری کو پھنسانے کے درپے

تحریک منہاج القرآن کے عہدیداروں کو جان بوجھ کر تاخیر سے نوٹس جاری کیے گئے تاکہ جواب دینے میں کم وقت مل سکے

July 22, 2014

ای اوبی آئی کے سابق ڈی جی فنانس گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی، 34 ارب روپے کی 18مشکوک جائیدادیں خریدیں

February 6, 2014

اوگرا ریفرنس: نیب نے یوسف گیلانی کا نام خارج کردیا

حتمی تفتیش کے مطابق سابق وزیراعظم نے اوگرا کے قواعد کے خلاف 466سی این جی اسٹیشنوں کو منتقل کرنے کی اجازت دی۔

January 6, 2014

این آئی سی ایل کیس چیئر مین نیب کلیئر، گیلانی، امین فہیم، سلمان غنی کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

تفتیشی افسرظفرقریشی کوہٹانے کے معاملے میں اقبال ملک بھی بیگناہ قرار،گیلانی،خوشنودلاشاری،عبدالرئوف چوہدری سے تفتیش ہوگی

December 24, 2013

مشرف دور کے اہم افراد کا تحقیقاتی کمیٹی سے تعاون سے انکار

ایف آئی اے کی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے 25 افراد کے بیانات ریکارڈ کرلیے۔

November 19, 2013

لاہور: القاعدہ کے 7 ارکان اور ان کے 2 مقامی معاونین گرفتار

4 نے میرانشاہ سے جہادی تربیت لے رکھی، 3 آئی ای ڈیز بنانے ودیگر کاموں میں ماہر ہیں

September 11, 2013

رشید احمد غیرقانونی طور پر چیئرمین پیمرا تعینات ہیں، ٹرانسپیرنسی

تعیناتی 15 جنوری کے عدالتی حکم کی کھلی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ میں متفرق درخوست

August 19, 2013

پیمرا حکام نے خصوصی میڈیا گروپ پر غیر ملکی فنڈز لینے کے الزامات زبانی لگائے تھے، جاوید جبار

زبانی بیانات میں مخصوص میڈیا گروپ پر غیرملکی فنڈز لینے کا الزام لگایا، سیکریٹری کمیشن اور میں نے نوٹس لیے

August 2, 2013

چیئرمین پیمرا عدالتی فیصلے کے برعکس عہدے پر براجمان

رشید احمد 26 مئی کو ریٹائر ہو چکے،حکومت نے ایم پی ون اسکیل دیا نہ کنٹریکٹ کیا

August 2, 2013

پرویزاشرف کوچھوڑکر 9ملزمان کیخلاف رینٹل پاورریفرنس دائر

سابق وزیراعظم پرالزامات برقرارتاہم ان کافیصلہ سوالنامے کاجواب ملنے پرکیاجائیگا

May 28, 2013
1