تازہ ترین 
< >
rss

 اسد کھرل

اشتہاری ایجنسی کوبینظیر سانگ کیلیے 37 ملین کی غیرقانونی ادائیگی

رقم وزارت اطلاعات نے جاری کی،آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی

May 24, 2013

نیب نے رینٹل پاور کیس میں پرویز اشرف سمیت تمام ملزموں کو کلین چٹ دیدی

سپریم کورٹ سے غلط بیانی کرتے ہوئے گزشتہ روز تحقیقات کیلیے مزید وقت مانگا گیا

April 25, 2013

وزارت اطلاعات کا خفیہ فنڈ: آج سپریم کورٹ میں تفصیلات پیش کی جائینگی

11 اپریل کی سماعت میں 18 ادائیگیوں کو خفیہ رکھنے کی استدعا کی گئی تھی

April 17, 2013

سیکرٹ فنڈ کیس، وزارت اطلاعات عدالت کوگمراہ کرناچاہتا ہے

عدالتی پابندی کے باوجود سابق حکومت نے مارچ 2013میں فنڈاستعمال کی اجازت دی

April 16, 2013

ملکی تاریخ کے بڑے فارن کرنسی ایکسچینج اسکینڈل کی تحقیقات شروع

لوکل فارن ایکسچینج کمپنیز اور اسٹیٹ بینک کے درمیان مشکوک ڈیلز کے ذریعے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا

April 12, 2013

لاہور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے بسوں میں گانے،فلمیں نہ چلانے کی دھمکی دیدی

ڈرائیورز اورکنڈکٹرز بسوں میں دوران سفر گانے اور فلمیں چلانے سے گریز کریں ورنہ انہیں نشانہ بنایا جائے گا، پمفلٹ کا متن

February 6, 2013

تفتیشی افسر خفیہ معلومات میڈیا کو دے رہے ہیں‘ چیئرمین نیب

کامران کے کمرے سے ماہرنفسیات کا نسخہ برآمد‘ فیڈرل لاجز عملے کے بیانات قلمبند

January 22, 2013

میڈاس پرائیویٹ لمیٹڈ سیلزٹیکس کی بھی چور نکلی

ڈی جی پی آر سے137.387ملین کی ادائیگی کے باوجود 26ہزار سیلز ٹیکس جمع کرایا

January 15, 2013

جسٹس ناصر اسلم اور جاوید جبار پر مشتمل میڈیا احتساب کمیشن منظور

کمیشن سیکرٹ فنڈ اورمیڈاس کے ذریعے سرکاری اشتہارات میں بدعنوانیوں کا پتہ چلائیگا

January 11, 2013

اعلیٰ اور ماتحت عدلیہ میں 16لاکھ 35ہزار مقدمات زیر التوا

20ہزار972مقدمات سپریم کورٹ، ایک ہزار360 شریعت کورٹ، 2 لاکھ54ہزارہائیکورٹس اور13لاکھ سے زائدڈسٹرکٹ کورٹس میں زیر التوا

December 31, 2012
2