تازہ ترین 
< >
rss

 اسٹاف رپورٹر

ایسٹر کا تہوار معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ کا اظہار ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

قیام پاکستان اور ملک کی معاشی و اقتصادی ترقی میں مسیحی برادری کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، سرفراز بگٹی

March 31, 2024

بچوں کے اغوا میں ملوث رشتہ دار سمیت دیگر ملزمان گرفتار

اسکول کے بچوں ابراہیم اور عبداللہ کو اسکول جاتے اغوا کیا گیا تھا، پولیس

March 31, 2024

پی آئی اے، نجکاری سے قبل کروڑوں کے پرزہ جات فروخت کرنیکا فیصلہ

بوئنگ 737، 707،فوکر اور سیسنا طیاروں کے اضافی پرزوں کی فروخت کیلیے ٹینڈر جاری

March 31, 2024

جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں شب یکجہتی غزہ، ہزاروں افراد کی شرکت

فلسطین کےلئے کوئی آواز اٹھائے یا نہ اٹھائے جماعت اسلامی اپنے حصے کا چراغ جلا رہی ہے، حافظ نعیم الرحمن

March 31, 2024

عید الفطر کی چھٹیوں اور سرکاری ملازمین کے بونس کا وائرل نوٹی فکیشن جعلی قرار

عید کی تعطیلات کے حوالے سے حکومت نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ

March 30, 2024

بلاول بھٹو کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر میرے ساتھ بیٹھیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کی ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے رائیڈر علی رہبر کی رہائش گاہ آمد

March 30, 2024

کراچی: پولیس مقابلے کے دوران اندھی گولی لگنے سے 4 بچوں کا باپ جاں بحق

مقتول سہراب گوٹھ کا رہائشی تھا اور واقعے کے وقت فیکٹری سے نکل کر گھر جارہا تھا

March 30, 2024

غیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں گرفتار

ایئرہوسٹس کو پہلے بھی ممنوعہ اشیا کینیڈا لانے پر وارننگ دی گئی تھی، ذرائع

March 29, 2024

اقتصادی بحالی اور معاشی نمو کے لیے مشاورتی تھنک ٹینک کا قیام

تھنک ٹینک کی سربراہی سابق نگراں وفاقی وزیر برائے خزانہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کریں

March 29, 2024

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی عالمی مارکیٹ میں فی اونس 40 ڈالر، مقامی سطح پر 3800 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

March 29, 2024
11