تازہ ترین 
< >
rss

 اسٹاف رپورٹر

کراچی ؛ منگھوپیرمیں 2 لاشیں ملنے کا معاملہ، ایک مقتول مسنگ پرسنز میں شامل

مقتول شاہ زمان 17 اگست 2023کو لیاری سے لاپتا ہوا تھا جس کا مقدمہ چاکیواڑہ تھانے میں درج ہے، پولیس

March 27, 2024

بلوچستان سے کراچی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

گرفتار ملزم سے 3 کلو 700 گرام آئس برآمد کرلی گئی، دوران تفتیش منشیات مافیا سے متعلق اہم انکشافات

March 27, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، بلند ترین سطح کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کے ایس ای 100 انڈیکس 641 پوائنٹس کے اضافے سے 66547 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا

March 27, 2024

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا آج بھی مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار 500 روپے ہو گئی

March 27, 2024

سندھ اور کراچی پولیس کا رات گئے جتوئی ہاؤس پر چھاپہ

کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، پولیس

March 27, 2024

بلدیہ ٹاؤن میں گھر پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، تین افراد زخمی

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ملزمان کو فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے

March 26, 2024

عمران خان نے تین لوگوں کے نام بتائے جن سے زندگی کو خطرات لاحق ہیں، بیرسٹر گوہر

عمران خان کی حفاظت کی ذمہ داری طاقتور لوگوں پر عائد ہوتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

March 26, 2024

کراچی؛ مقدمہ درج ہوتے ہی اغوا کار 2کمسن بھائیوں کو چھوڑ کر فرار

اغوا کاروں نے رہائی کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا

March 26, 2024

کراچی میں کھمبے سے کرنٹ لگنے اور نالے میں گرنے سے 2 نوجوان جاں بحق

نوجوان ابراہیم حیدری کا رہائشی ہے جو کہ دوستوں کے ہمراہ آیا ہوا تھا اور اس کے کپڑے گیلے تھے۔

March 26, 2024

کراچی: پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے ایک شخص زخمی

پابندی کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگ بازی بلا خوف و خطر جاری

March 25, 2024
2