تازہ ترین 
< >
rss

 اسٹاف رپورٹر

کراچی؛ دوست نے دوست کو ایک درجن سے زائد گولیاں مار کر قتل کر دیا

قاتل نے مقتول کو گاڑی سے گھسیٹ کر سڑک پر لِٹا کر گولیاں ماریں اور فرار ہوگیا

April 21, 2024

کراچی؛ پیپلز پارٹی نے سول ہسپتال کے توسیعی منصوبے کا عندیہ دےدیا

مریضوں کے بڑھتے ہوئے دباؤ اورمزید علاج کی سہولتوں کی فراہمی کے لیے دوٹاورز تعمیرکریں گے، جنرل سیکرٹری سندھ وقار مہدی

April 20, 2024

کچے میں ڈاکوؤں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟، سندھ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا

سندھ کی طاقتور شخصیات بلوچستان سے اسلحہ خریدتی ہیں جس کی ترسیل بلوچستان سے پولیس پروٹوکول میں ہوتی ہے، ذرائع

April 20, 2024

کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

بچوں کی شناخت مقصود ولد یوسف اور عبد الشکور کے ناموں سے ہوئی، بچے شادی کی تقریب میں آئے تھے، پولیس

April 19, 2024

ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے

مذکورہ رہائشی وتجارتی پروجیکٹس کے بلڈرز اور ہاﺅسنگ سوسائٹیز نے آﺅٹر ڈیولپمنٹ چارجز ادا نہیں کیے تھے

April 19, 2024

راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

خاتون اور ان کے 6 بچے صحت مند ہیں، اسپتال ذرائع

April 19, 2024

درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار

ایس پی نئیر الحق واقعے کے بعد سے روپوش اور تمام نمبرز بند ہیں، پولیس ذرائع

April 18, 2024

خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

ٹیکس چوری کی نشاندہی کرنے والوں کو وصول شدہ جرمانے کا ایک حصہ بطور انعام دینے کی سفارش

April 18, 2024

کراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 7بچوں کا باپ جاں بحق

مقتول گڈاپ ٹاؤن میں بہروگوٹھ کا رہائشی اور پیشے کے لحاظ سے مالی تھا

April 18, 2024

وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال

ملاقات میں پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا

April 18, 2024
3