تازہ ترین 
< >
rss

 اسٹاف رپورٹر

کراچی؛ 2 افراد کو قتل، 1.35 کروڑ لوٹنے والے مبینہ ڈاکوؤں کی تصویر سامنے آ گئی

لوٹی گئی رقم بھی ملزمان کے پاس موجود نیلے شاپر میں دیکھی جاسکتی ہے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا

April 9, 2024

کراچی پر ڈاکو راج برقرار؛ مختلف واقعات میں سکیورٹی گارڈ قتل، 2 افراد زخمی

ڈاکو اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والوں کو لوٹ رہے تھے، رینجرز کو دیکھ کر فرار ہوئے اور سکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا

April 9, 2024

غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے سے روکنے کے اقدامات کیے جائینگے، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر کی زیرصدارت ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کا اجلاس، اہم امور پر غور کیا گیا

April 9, 2024

اے ڈی پورٹس گروپ کا کراچی پورٹ میں 220 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

گیٹ وے ٹرمینل میں مجوزہ سرمایہ کاری سے عالمی تجارت کے لیے کراچی کی بندرگاہ کی صلاحیت پر اعتماد مزید بڑھے گا

April 9, 2024

کراچی میں 13 اور 14 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اس دوران شہرمیں آندھی اورہواؤں کےجھکڑبھی چل سکتے ہیں، محکمہ موسمیات

April 8, 2024

شہر قائد بے رحم ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال، پولٹری فارم کمپنی کے 2 ملازم قتل

گھات لگائے ملزمان ایک کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے

April 8, 2024

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے وین ڈرائیور نوجوان جاں بحق

مقتول شجاعت بیوٹی پارلر کی لڑکیوں کو پک اینڈ ڈراپ کی سروس فراہم کرتا تھا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

April 8, 2024

سونے کی عالمی ومقامی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں

فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے بڑھ کر 245700روپے ہوگئی

April 8, 2024

کراچی؛ گھرمیں ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک، دو گرفتار

گلشن معمار میں گھر میں ڈاکوؤں کو گھستے دیکھ کر سیکیورٹی نے ون فائیو پر اطلاع جس پر پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی

April 7, 2024

اسٹریٹ کرائمز؛ ایم کیو ایم کا کراچی میں چوکیداری سسٹم بنانے کا اعلان

کراچی اور سندھ میں رینجرز کو یکساں اختیارات دیے جائیں، خواجہ اظہار الحسن

April 7, 2024
5