تازہ ترین 
< >
rss

 اسٹاف رپورٹر

سونے کی عالمی ومقامی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں

فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے بڑھ کر 245700روپے ہوگئی

April 8, 2024

کراچی؛ گھرمیں ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک، دو گرفتار

گلشن معمار میں گھر میں ڈاکوؤں کو گھستے دیکھ کر سیکیورٹی نے ون فائیو پر اطلاع جس پر پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی

April 7, 2024

اسٹریٹ کرائمز؛ ایم کیو ایم کا کراچی میں چوکیداری سسٹم بنانے کا اعلان

کراچی اور سندھ میں رینجرز کو یکساں اختیارات دیے جائیں، خواجہ اظہار الحسن

April 7, 2024

سندھ حکومت کو بدامنی نگران حکومت سے ورثے میں ملی، شرجیل میمن

ایم کیو ایم کے بیانات کا مقصد مجرموں کو فائدہ پہنچانا اور پولیس کے حوصلے پست کرنا ہے، سینئر صوبائی وزیر

April 7, 2024

کراچی: شاہ لطیف میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

مسلح ملزمان شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر20 بی میں واقع کریانہ اسٹور پر لوٹ مارکررہے تھے

April 7, 2024

کراچی: ایک ہفتے کے دوران پولیس مقابلوں میں 5 اسٹریٹ کرمنل ہلاک، 32 زخمی

شہر بھر میں گزشتہ ہفتے 34 پولیس مقابلے ہوئے، ترجمان کراچی پولیس

April 7, 2024

عید کی آمد، انٹرسٹی ٹرانسپورٹروں نے کرایے بڑھا دیے

ٹرانسپورٹروں نے عام دنوں کے کرایے میں200 سے 800 روپے تک کا اضافہ کردیا

April 7, 2024

کراچی میں پولیس کارروائی میں 5 اغواکار گرفتار، 2 مغوی بازیاب

اغوا کاروں نے مغویوں کی رہائی کے لیے2 کروڑروپے تاوان طلب کیا تھا، ایس ایس پی اے وی سی سی ظفر صدیق چھانگا

April 7, 2024

ویزا کنسلٹنٹ کے دفتر پر چھاپے میں 4 ملزمان گرفتار، وزارت خارجہ کی جعلی مہریں برآمد

ملزمان سے جعلی اسناد اور پاسپورٹس بھی برآمد ہوئے، ترجمان ایف آئی اے

April 6, 2024

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی سطح پر فی اونس سونا 44 ڈالر اور مقامی مارکیٹ میں 4900 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

April 6, 2024
8