تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس ڈیسک

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان 5 اپریل کو متوقع

شاہین شاہ آفریدی کو ابتدائی میچز میں آرام کرانے کی تجویز، ذرائع

April 1, 2024

وائٹ بال کپتان کی تبدیلی اسٹریٹجک اقدام قرار

شاہین کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ ورک لوڈ مینجمنٹ کے مدنظرکیا، بورڈ

April 1, 2024

350 لاکھ روپے کی بالز کرنے والے اسٹارک وکٹ سے محروم

ان کی خدمات کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ریکارڈ 24 کروڑ 75 لاکھ روپے میں حاصل کی تھیں

March 31, 2024

شان مسعود ’’سفارشی‘‘ کے طعنوں سے تنگ آ گئے

فیملی کا سلیکشن سے کوئی تعلق نہیں، اپنی محنت سے آگے بڑھا،ٹیسٹ قائد؎

March 30, 2024

آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹر کے خلاف ریپ کیس کا ٹرائل شروع

ٹاؤنزویل کے ایک نائٹ کلب میں ایک خاتون سے ملاقات کے بعد اپنی گاڑی میں ان کا ریپ کردیا

March 26, 2024

سنیل نارائن پر پھر غیرقانونی بولنگ ایکشن کا الزام عائد ہونے لگا

نارائن نے ایک بار پھر غیرقانونی ایکشن سے بولنگ شروع کردی ہے، سابق کرکٹر سائمن ڈول

March 26, 2024

گراؤنڈ میں کتا گھسنے پر کراؤڈ ’ہردیک ہردیک‘ کے نعرے لگانے لگا

گجرات کے شائقین کی جانب سے ہردیک پر فقرے کسے گئے

March 26, 2024

پی سی بی کی 7رکنی سلیکشن کمیٹی تشکیل، وہاب ریاض، محمد یوسف شامل

ٹیم کپتان اور ہیڈ کوچ بھی سلیکشن کمیٹی کے ممبر ہوں گے، چیئرمین پی سی بی

March 24, 2024

رونالڈو اور میسی کے بعد ہیری کین کا مجسمہ بھی ہدف ِتنقید

آج تک اس سے بدتر مجسمہ نہیں دیکھا، 7ہزار 2سو پاؤنڈ ضائع کردیے گئے، سوشل میڈیا صارفین

March 23, 2024

2026 کے کامن ویلتھ گیمز؛ ملائیشیا نے میزبانی سے انکار کردیا

میزبانی سے انکار کا فیصلہ گیمز کی لاگت کے غیریقینی ہونے اور ناکافی فنڈز کی وجہ سے کیا گیا

March 23, 2024
3