تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس ڈیسک

سمیع اسلم کا امریکا کی جانب سے ورلڈکپ کھیلنے کا خواب خطرے میں پڑگیا

انھیں یوایس اے کے سلیکٹرز نے نیشنل ٹی 20 چیمپئن شپ کے لیے ویسٹ زون کے اسکواڈ میں ہی شامل نہیں کیا

March 3, 2024

معروف کمنٹیٹر اور ہاک آئی ٹیکنالوجی کے موجد ایک دوسرے سے الجھ پڑے

میچزکے دوران ڈی آر ایس کے آپریٹر پر بھی کیمرہ نصب ہونا چاہیے تاکہ معلوم توہو کس بنیاد پر فیصلہ سنایا ہے، مائیکل وان

March 3, 2024

پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلیے پیش

9 جون کو شیڈول اس میچ کی کم سے کم آفیشل قیمت 6 ڈالر ہے

March 3, 2024

ٹیسٹ رینکنگ؛ بابراعظم کی تنزلی کو بریک نہ لگ سکا

کیوی بولرز کی آسٹریلیا کے خلاف مایوس کن پرفارمنس کا فائدہ حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی نے اٹھالیا

March 1, 2024

شائقین کو نامناسب اشارہ، کرسٹیانو رونالڈو سے جواب طلبی کا فیصلہ

ماضی میں کئی بار حریف کلبز کے شائقین رونالڈو کی موجودگی میں میسی کے نعرے لگاکر انھیں چڑاتے رہے ہیں

February 27, 2024

کرکٹر حسن علی کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش

دوسری بیٹی کا نام ’’ہیزل حسن علی‘‘ رکھا ہے، فاسٹ بولر کا انسٹاگرام پر پیغام

February 26, 2024

ٹی 20 فتوحات، آسٹریلیا نے سنچری مکمل کرلی

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے میچ میں 27 رنز سے کامیابی، سیریز میں بھی کلین سوئپ

February 26, 2024

صائم اور بابر نے رضوان اور روسو کی شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا

صائم اور بابر نے 14 ٹی 20 اننگز میں چوتھی مرتبہ 100 یا اس سے زائد رنز کی شراکت کی ہے

February 26, 2024

بال بوائے دوران کھیل نیند کے مزے لیتا رہا، شاستری کا دلچسپ تبصرہ

تماشائیوں اور کمنٹیٹرز نے قہقہے لگائے، بالآخر اس کی آنکھ کھلی تو جمائیاں لیتا نظر آیا

February 24, 2024

آئی پی ایل کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ کو ترجیح دیں، بھارتی بورڈ کا پلیئرز کو انتباہ

رواں ہفتے جے شاہ نے پلیئرز کو ارسال کردہ خطوط میں اپنی تشویش سے آگاہ کیا تھا

February 19, 2024
5