تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس ڈیسک

دھونی کے انٹرنیشنل کیریئر کا بھی ورلڈ کپ کے ساتھ ہی اختتام متوقع

دھونی کا میگا ایونٹ کے بعد بھارتی ٹیم کے ساتھ سفر جاری رکھنا بہت دشوار ہے، سینئر آفیشل

July 4, 2019

’’سپورٹ کرنے پر شکریہ آنٹی‘‘، کوہلی کی میچ کے بعد 87 سالہ شائق سے ملاقات

بنگلادیش کے خلاف میچ کے دوران 87 سالہ چارولتا پٹیل بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرتی دکھائی دیں۔

July 4, 2019

پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، شائقین مایوس

بدھ کو انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست گرین شرٹس کو بھاری پڑگئی

July 4, 2019

گرین شرٹس کو ڈوبتی ناؤ بچانے کیلیے ’’کیوی مدد‘‘ کا انتظار

بیگانی لڑائی اہمیت اختیارکرگئی،آج انگلینڈ اورنیوزی لینڈمیں میچ کانتیجہ سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات کا تعین کرے گا

July 3, 2019

انڈر 19 کرکٹ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو لگاتار پانچویں بار زیر کرلیا

کپتان روحیل نذیرنے52 جبکہ اوپنرحیدرعلی اور فہد منیر نے یکساں طور پر 25،25 رنز بنائے۔

July 3, 2019

دھینگا مشتی کرنے والے شائقین پر پابندی عائد کی جائیگی

جھگڑے میں ملوث کوئی بھی شخص ورلڈ کپ میں دوبارہ اسٹیڈیم نہیں آ پائے گا

July 2, 2019

ویرات کوہلی نے الٹے سیدھے جواز تراشنا شروع کردیے، شارٹ باؤنڈریز پر اعتراض

فلیٹ اور سلو وکٹ کی موجودگی میں اتنی شارٹ بائونڈریز عجیب تھیں، بھارتی کپتان

July 2, 2019

ورلڈ کپ؛ بنگال ٹائیگرز نے بھی بھارت کوحیران کرنے کا پلان بنالیا

آج مقابلہ ،ایجبسٹن کی بیٹنگ کیلیے سازگار پچ پرچوکوں چھکوں کی برسات متوقع

July 2, 2019

انڈر19 کرکٹ ؛ پاکستانی لٹل اسٹارزجگمگا اٹھے، سیریز جیت لی

جنوبی افریقہ کو چوتھے ون ڈے میں 88رنز سے شکست، عامر علی اور نسیم کی4،4 وکٹیں

July 1, 2019

روئے کوآؤٹ نہ دینے پر بھارتی میڈیا اور شائقین کا علیم ڈار کیخلاف محاذ

گیند بیٹسمین کے گلوز کو چھوتی ہوئی گئی تھی، بھارتی میڈیا کا دعوی

July 1, 2019
7