تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس ڈیسک

برمنگھم میں پاکستانی اور بھارتی شائقین کا مل کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا

ویڈیو میں ایک سکھ شائق کو بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

June 28, 2019

میچ سے قبل وسیم اکرم کے قیمتی مشورے شاہین آفریدی کے کام آ گئے

عامر سے کہا کہ لینتھ پر توجہ دیں، شاہین سے کہا کہ وہ ولیمسن کو فلر کرائیں، سابق کپتان

June 27, 2019

وہاب ریاض، محمد عامر کے گن گانے لگے

محمد عامر ایک خصوصی ٹیلنٹ کے حامل کھلاڑی ہیں، پیسر

June 27, 2019

6 میچز میں ایک ہی الیون، کیویز نے پروٹیز کا 20 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا

کیویزنے بھی اپنی بغیر تبدیل شدہ الیون کے ساتھ پاکستان کے خلاف چھٹا میچ کھیلا۔

June 27, 2019

کرس گیل بھارت سے ہوم سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے

کرس گیل بعد میں صرف ٹی 20 لیگز پر ہی توجہ دیں گے۔

June 27, 2019

کہنی پر پٹیاں، پلیٹ میں 3 انڈے، ناشتے پر شائق کے طنز کا اسٹارک نے بدلہ لے لیا

اس وقت بھی آدھا نیند میں تھا اور بھوک بھی لگ رہی تھی، اس لیے مذکورہ شخص کی باتوں کو مذاق میں لیا، اسٹارک

June 27, 2019

سابقہ پاکستانی ریکارڈز سے کیویز کی دھڑکنیں بے ترتیب

ورلڈکپ کے8 میچز میں 2 کامیابیاں، ایجبسٹن گرین شرٹس کیلیے بدقسمت وینیو

June 26, 2019

ڈیوڈ وارنر رواں ورلڈ کپ میں 500 رنز بنانے والے پہلے بیٹسمین بن گئے

ڈیوڈ وارنر نے انگلینڈ کے خلاف گذشتہ روز لارڈز میں 53 رنز کی اننگز کے دوران یہ اعزاز حاصل کیا۔

June 26, 2019

کیویز کے شکار کیلیے کپتان سینئرز کے ساتھ مل بیٹھ کر پلان بنائیں، میانداد کا مشورہ

موجودہ پاکستانی پلیئرز کو بھی سابق تجربہ کار کھلاڑیوں سے مشورے لینا چاہئیں، سابق بیٹسمین

June 26, 2019

پاکستان سے میچ، مورس کی جانب سے7 بالز کا اوور کرنے کا انکشاف

فیلڈ امپائرز کماردھرماسینا اور جوئیل ولسن کی جانب سے گیندیں گننے میں غلطی ہوئی۔

June 26, 2019
9