تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگار

سانگھڑ اور نوابشاہ میں 25 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت

صورتحال سنگین ہے، لاک ڈاؤن کو مزید سخت کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

April 17, 2020

احساس پروگرام کی ڈیوائسز غیر قانونی طور پر چلنے کا انکشاف

کرپٹ ایجنٹس نے مختلف دیہات میں ڈیوائسز کی آئی ڈیز کھول لیں،مستحقین سے 2000 روپے کی کٹوتی کی جانے لگی

April 16, 2020

مٹیاری میں قرنطینہ کیے گئے 16 افراد بھاگ نکلے، تھانیدار معطل

فرار ہونے والوں میں8 مرد اور 8 خواتین شامل،مدد دینے پر 3 افراد گرفتار، مقدمہ درج

April 15, 2020

نوابشاہ میں بھی کورونا وائرس پھیل گیا، شہری خوف زدہ

تبلیغی مرکز میں موجود 217 میں سے 17افراد کا ٹیسٹ،6 کی رپورٹ مثبت

April 3, 2020

لاک ڈاؤن کے مارے غریبوں کوایک اور دھچکا، یوٹیلٹی اسٹورز سے سستی چینی ملنا بند

بے روزگار مزدور طبقہ بازار سے90 روپے فی کلو چینی خریدنے پر مجبور

March 31, 2020

کھپرو میں ایمبولینس نہ ملنے پر 3 سالہ بچی تڑپ تڑپ کر ہلاک

اسپتال انتظامیہ نے 5 ہزار روپے مانگے،غربت کا مارا باپ رقم نہ دے سکا

March 30, 2020

لاک ڈاؤن کے باعث بیروزگاری، فاقوں سے تنگ مزدور سڑکوں پر آگئے

ٹنڈوآدم میں 4 ہزار سے زائد پاور لومز بند، مالکان اورحکومت نے بے یارو مددگار چھوڑ دیا

March 29, 2020

لاک ڈاؤن سے دل کے مریضوں کی زندگیوں کو خطرات

ترسیل بند ہونے سے دوائیں نا پید ہوگئیں، دوائیں گھروں تک پہنچانے کا مطالبہ

March 29, 2020

کوہستان کے مویشیوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

15 دن میں 200 زائد بکریاں مر گئیں، دیہاتیوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا

March 12, 2020

مٹھی میں گھریلو پریشانی پر 2 شادی شدہ خواتین کی خودکشی

 پاروتی سوبھو نے گلے میں پھندا لگا لیا، گوری اندرو بھیل کنویں میں کود گئی

February 27, 2020
5