تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگار

رشوت کے عوض مخصوص دیہات کو بجلی فراہم کرنے کا انکشاف

نئے گرڈ اسٹیشن کے ایک فیڈرسے لاکھوں کے عوض بجلی چوری کرانے کا منصوبہ تیار،ذرائع

February 27, 2020

ٹڈی دل سے بچاؤ کے اقدامات، چینی حکومت کا وفد مٹھی پہنچ گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون تھرپارکر نے تفصیلات سے آگاہ کیا

February 27, 2020

پاگل کتے کے کاٹنے سے نوجوان کی حالت غیر ہوگئی

اینٹی ریبیزٹیکے لگنے کے باوجود 21سالہ حاجی کی حالت بہترنہ ہوسکی

February 25, 2020

کرونا وائرس، چینی کمپنیوں نے کیکڑوں کی خریداری بند کردی

ہزاروں غریب ماہی گیروں کے گھروں کے  چولہے ٹھنڈے،نوبت فاقہ کشی تک پہنچ گئی

February 3, 2020

جھڈو میں آوارہ کتوں نے ڈیڑھ سالہ بچی کو بھنبھوڑ ڈالا

پریمی دختر نتھوکا چہرہ شدید زخمی، رواں ہفتے سگ گزیدگی کے7 واقعات

January 27, 2020

گاؤں نہ چھوڑنے پر با اثر افراد نے مزدور کا کان کاٹ دیا

 غریب محنت کش پر اپنے ہی گھر سے بے دخل ہونے کے لیے دباؤ

January 14, 2020

معروف اداکار گلاب چانڈیو کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

گلاب چانڈیو گزشتہ برس کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔

January 10, 2020

کراچی سے اغوا کی گئی لڑکی جھڈو سے بازیاب، ملزم گرفتار

ایوب گوٹھ کی رہائشی 13 سالہ شبانہ اور35 سالہ دیدار کراچی پولیس کے حوالے

December 23, 2019

ٹھٹھہ میں لاپتہ ہونے والی 7 سالہ بچی کی برہنہ لاش کیلے کے باغ سے ملی

دعا گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ لاپتہ ہوگئی،پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ایک ملزم سگا چچا ہے

December 7, 2019

مخلص قیادت کی وجہ سے پاکستان کا منفی تاثر زائل ہورہا ہے، عارف علوی

بہتر سیکیورٹی صورتحال کے باعث یہ ملک سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ ملک بن چکا ہے، عارف علوی

December 5, 2019
6